صدر مملکت نے جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دیدی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کی غیر معمولی عسکری خدمات کے اعتراف میں انہیں اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ امتیاز (ملٹری)عطا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ اعلامیے کے مطابق صدرِ مملکت نے آئینِ پاکستان کے تحت حاصل […]
صدر مملکت نے جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دیدی Read More »









