تازہ ترین

چینی کا مصنوعی بحران، 90 فیصد شوگر ملز غیر فعال ہونے کا انکشاف

کراچی میں ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ملک میں 90 فیصد شوگر ملز نے سیزن کے باوجود گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی جس کے نتیجے میں چینی کا مصنوعی بحران جنم لے رہا ہے۔ ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ درآمدات اور گنے […]

چینی کا مصنوعی بحران، 90 فیصد شوگر ملز غیر فعال ہونے کا انکشاف Read More »

انتظامی

آزادکشمیر میں کتنے وزرائے اعظم کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنا پڑا؟

سخاوت سدوزئی آزاد جموں وکشمیر میں تحریک عدم اعتماد کی کہانی حالیہ نامزد امیدوار قائد ایوان راجا فیصل ممتاز راٹھور کے والدپاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر کے بانی رہنماء ممتاز حسین راٹھور سے شروع ہوئی۔ 29 جون 1990 ء کو پیپلز پارٹی کی نامزدگی پر منتخب ہونے والے ممتاز حسین راٹھور کے خلاف اپنی

آزادکشمیر میں کتنے وزرائے اعظم کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنا پڑا؟ Read More »

عازمین حج

طبی شرائط مزید سخت، کون سے لوگ اب حج نہیں کرسکیں گے؟

سعودی حکومت نے آئندہ سال حج کی ادائیگی کے لیے کچھ خاص طبّی حالتوں کے شکار عازمین پر پابندی عائد کر دی ہے، جس میں دائمی اور متعدی بیماریوں میں مبتلا افراد شامل ہیں۔ وزارتِ مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری ایک نوٹس میں سعودی وزارتِ صحت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے

طبی شرائط مزید سخت، کون سے لوگ اب حج نہیں کرسکیں گے؟ Read More »

بدنام زمانہ امریکی مجرم کی عمران خان سے متعلق ای میلز سامنے آگئیں

امریکا کے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کی گئی ای میلز سامنے آگئیں۔ بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹن نے2018 میں بانی پی ٹی آئی کو امن کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔یہ انکشاف جیفری ایسپٹین کی امریکی ایوان نمائندگان

بدنام زمانہ امریکی مجرم کی عمران خان سے متعلق ای میلز سامنے آگئیں Read More »

قومی کرکٹر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ اتوار کو رضوان کے ون ڈے فارمیٹ میں 100 میچز مکمل ہوگئے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز کے آخری اور تیسرے ایک روزہ میچ کے آغاز سے پہلے 100 ون ڈے انٹرنیشنل مکمل ہونے پر محمدرضوان کیلئے

قومی کرکٹر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا Read More »

سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟ شاہین آفریدی نے بتا دیا

راولپنڈی:شاہین شاہ آفریدی نے کامیابی کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو دیتے ہوئے کہا کہ ایک اچھی ٹیم کی نشانی یہی ہے کہ ہر میچ میں نیا ہیرو سامنے آتا ہے، ٹیم میں تبدیلی کی پالیسی ٹیم کے لیے فائدہ مند ثابت ہورہی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ایک اچھی تبدیلی پالیسی جاری ہے

سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟ شاہین آفریدی نے بتا دیا Read More »

دبئی ائیر شوایوی ایشن مارکیٹ میں ہلچل مچانے کو تیار ، پاکستانی پائلٹس مرکز نگاہ بن گئے

دبئی ائیر شو آج سے عالمی ایوی ایشن ماہرین و صارفین کیلئے تیار ہے جہاں جدید ترین جنگی اور کمرشل ہوائی جہاز نمائش میں شریک ہورہے ہیں۔ دبئی ائیر شو میں جہازوں کے رنگ برنگے فضائی کرتب بھی ہوں گے، پاکستان ائیر فورس کے فضائی مظاہرے دبئی ائیرشو میں نئی تاریخ رقم کریں گے۔ دبئی

دبئی ائیر شوایوی ایشن مارکیٹ میں ہلچل مچانے کو تیار ، پاکستانی پائلٹس مرکز نگاہ بن گئے Read More »

ایشیا کپ کی طرح ایک اور ایونٹ میں ٹرافی کا تنازع اُٹھنےکا خدشہ

دوحہ:قطر کے دارالحکومت دوحا میں جاری ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کی اختتامی تقریب میں بھی ٹرافی کا تنازع اُٹھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا فائنل 23 نومبر کو دوحا میں

ایشیا کپ کی طرح ایک اور ایونٹ میں ٹرافی کا تنازع اُٹھنےکا خدشہ Read More »

میرج سرٹیفکیٹ

اب میرج سرٹیفکیٹ کیسے بنے گا؟نیا طریقہ کار جاری

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے یونین کونسل سے میرج سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا نیا طریقہ کار جاری کر دیا ہے ۔ ہر شادی شدہ جوڑے کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی شادی کا اندراج یونین کونسل میں کروائیں۔ ذیل میں یونین کونسل کے ذریعے نکاح و میرج سرٹیفکیٹ

اب میرج سرٹیفکیٹ کیسے بنے گا؟نیا طریقہ کار جاری Read More »

تیسرا ون ڈے

تیسرا ون ڈے : پاکستان نے سری لنکا کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی : تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کردیا ۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کی دعوت پر پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیااور 211 رنز بنائے، مہمان ٹیم مقررہ 50 اوورز

تیسرا ون ڈے : پاکستان نے سری لنکا کو 6وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Scroll to Top