تازہ ترین

پاکستان ،سری لنکا اور انگلینڈ کرکٹ کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان 9 اکتوبر سے 21 نومبر تک سری لنکا اور انگلینڈ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق سری لنکا کی ٹیم 4 اکتوبر کو پاکستان […]

پاکستان ،سری لنکا اور انگلینڈ کرکٹ کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری Read More »

رومی کشمیر کی تصنیف سیف الملوک کے10ہزار اشعار کا اردو ترجمہ ،کتاب شائع

پاکستان کے معروف شاعر انور مسعود نے پنجابی کے معروف صوفی شاعر،رومی کشمیر میاں محمد بخشؒ کی شہرہ آفاق تصنیف سیف الملوک کے 10 ہزار اشعار کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ وی نیوز کے مطابق میاں محمد بخش کی سیف الملوک کے 10 ہزار اشعار پر مشتمل اردو ترجمے کی کتاب (19 اگست کو) شائع

رومی کشمیر کی تصنیف سیف الملوک کے10ہزار اشعار کا اردو ترجمہ ،کتاب شائع Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کا ایران کیخلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان،سہولت فراہم کرنیوالے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہےاورمعیشت برقرار رکھنے میں مدد دینے والے ممالک اور اداروں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی دیدی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف

ٹرمپ کا ایران کیخلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان،سہولت فراہم کرنیوالے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ٹیلیفونک رابطہ، سفارتی کوششوں پر بات چیت

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی اور سفارتی حل تلاش کرنے کی کوششوں پر بات چیت ہوئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ یہ

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ٹیلیفونک رابطہ، سفارتی کوششوں پر بات چیت Read More »

لیڈز، ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل ناکام،171رنز پر ڈھیر

لیڈز: ہیڈنگلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کے فاسٹ بولرز اولی رابنسن اور جوش ٹنگ نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم کو 171 رنز پر آؤٹ کردیا۔ دونوں بولرز نے پانچ، پانچ وکٹیں حاصل کیں، جبکہ پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق نمایاں بلے باز رہے۔ یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ کیخلاف پہلا

لیڈز، ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل ناکام،171رنز پر ڈھیر Read More »

لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی،5میڈلز بھی اپنے نام کئے

پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے برطانیہ میں منعقد ہونے والی 2026ء ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3گولڈ سمیت 5 میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی ۔ لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے اعلیٰ سطح کے اس بین الاقوامی مقابلے میں غیر معمولی مہارت کا

لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی،5میڈلز بھی اپنے نام کئے Read More »

12 ربیع الاول کے بعد پورے ملک میں پہیہ جام ہوگا، حافظ نعیم کا اعلان

پشاور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی کال پر پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے چوتھے روز بھی جاری رہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے روزانہ رات کی تاریکی میں پیٹرول قیمتوں میں اضافے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے قیمت میں کمی کا مطالبہ

12 ربیع الاول کے بعد پورے ملک میں پہیہ جام ہوگا، حافظ نعیم کا اعلان Read More »

راشد منہاس کی 55ویں برسی، مسلح افواج کے سربراہان اور صدر مملکت کا شاندار خراج عقیدت

پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی 55ویں برسی پر صدر مملکت آصف زرداری، مسلح افواج کے سربراہان نے شہید کوشاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان فیلڈ مارشل عاصم منیر،نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف، ائیر چیف مارشل

راشد منہاس کی 55ویں برسی، مسلح افواج کے سربراہان اور صدر مملکت کا شاندار خراج عقیدت Read More »

رانا ثناء اللہ

بلاول بھٹو کو دال میں کالا نظر آرہا ہےتو اسے نکال کر باہر پھینک دینگے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بیک چینل رابطہ نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی بیک چینل یا سیاسی عمل کا نتیجہ نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ

بلاول بھٹو کو دال میں کالا نظر آرہا ہےتو اسے نکال کر باہر پھینک دینگے، رانا ثنااللہ Read More »

پاکستان ہاکی کو بھارت سے شکست،ورلڈ کپ سے بھی باہر ہو گئی

نیدرلینڈز اور بیلجئیم میں کھیلے جانے والے والے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026میں پاکستان ٹیم ناقص پرفارمنس کے باعث پول مرحلے میں ہی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ روایتی حریف بھارت نے اہم میچ میں گرین شرٹس کو 3-5 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی

پاکستان ہاکی کو بھارت سے شکست،ورلڈ کپ سے بھی باہر ہو گئی Read More »