ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کا اشتہاری ملزمان کی فوری گرفتاری ،مقدمات یکسو کرنے کا حکم
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ایس ایس پی مظفرآبادریاض حیدر بخاری کی زیر صدارت آج ایس ایس پی آفس میں کرائم میٹنگ، یوم آزادی پاکستان اور شہداء کربلا کے چہلم کے حوالہ سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ انعقاد کیا گیا۔۔۔۔۔ میٹنگ میں رضا الحسن گیلانی ایڈیشنل ایس پی مظفرآباد ،فیصل شفیق ڈی ایس […]
ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کا اشتہاری ملزمان کی فوری گرفتاری ،مقدمات یکسو کرنے کا حکم Read More »









