معرکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات آج سےشروع ہوں گی
(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق اور یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریبات کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ آج رات 8 بجے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں مرکزی تقریب منعقد ہوگی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل […]
معرکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات آج سےشروع ہوں گی Read More »









