ورلڈ گیمز اسنوکر : محمد آصف جرمن کھلاڑی کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
بیجنگ:چین کے شہر چینگ ڈو میں جاری عالمی اسنوکر مقابلوں کے تحت ورلڈ گیمز میں پاکستان کے محمد آصف نے جرمنی کے کھلاڑی ایلیکزینڈر وداو کو زبردست مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دے کر اپنے گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔ محمد آصف نے میچ کا آغاز کمزور انداز میں […]
ورلڈ گیمز اسنوکر : محمد آصف جرمن کھلاڑی کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے Read More »









