تازہ ترین

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں واضح کمی، مالی سال 26-2025 کے اعداد و شمار جاری

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں گزشتہ مالی سال 26-2025 کے دوران تعداد اور مجموعی مالیت، دونوں حوالوں سے نمایاں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے سامنے آنے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 36,755 استعمال شدہ […]

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں واضح کمی، مالی سال 26-2025 کے اعداد و شمار جاری Read More »

واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے 3 بڑی تبدیلیاں کر دیں

میٹا کی زیرِ ملکیت مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے دنیا بھر میں اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے سیکیورٹی نظام میں تین اہم تبدیلیاں کر دی ہیں۔ یہ جدید اپ گریڈ صارفین کو غیر مجاز رسائی اور مشکوک رابطوں سے تحفظ فراہم کرنے کی ایک بڑی کوشش ہے۔

واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے 3 بڑی تبدیلیاں کر دیں Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری توانائی معاہدہ منظوری کے لیے امریکی کانگریس کو بھیج دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والا سول جوہری توانائی معاہدہ منظوری کے لیے امریکی کانگریس کو بھیج دیا ہے۔ اس اہم پیش رفت کے حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے امریکی انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ جاری کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ

ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری توانائی معاہدہ منظوری کے لیے امریکی کانگریس کو بھیج دیا Read More »

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی، 15 نومولود بچے جاں بحق

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 15 نومولود بچے لقمہ اجل بن گئے جبکہ لیڈی ڈاکٹر نرسری میں موجود ایک بچے کو زندہ بچانے میں کامیاب رہی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ یہ آگ نرسری میں ایئر کنڈیشنر (اے سی) کا کمپریسر پھٹنے

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی، 15 نومولود بچے جاں بحق Read More »

سپارکو کے زیر اہتمام لاہور میں تیسری علاقائی “اسپیس فار کلائمیٹ” سمپوزیم 27 اگست کو منعقد ہوگی

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اپنے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز (SACCS) کے توسط سے 27 اگست 2026 کو لاہور میں ایک اہم سمپوزیم کا انعقاد کر رہا ہے۔ پی سی ہوٹل لاہور میں منعقد ہونے والی اس تیسری علاقائی سمپوزیم کا عنوان “اسپیس فار کلائمیٹ – واٹر ویز اینڈ

سپارکو کے زیر اہتمام لاہور میں تیسری علاقائی “اسپیس فار کلائمیٹ” سمپوزیم 27 اگست کو منعقد ہوگی Read More »

مبارکباد

صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید میلادالنبی ﷺ پر مبارکباد

 صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے دعا کی ہے۔ صدر مملکت کا قوم کے نام اہم پیغام صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ بحیثیت امت محمدی

صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید میلادالنبی ﷺ پر مبارکباد Read More »

جعلی نوٹ

جعلی نوٹوں کا مسئلہ سنگین، جیب میں موجود 5 ہزار کا نوٹ اصلی ہے یا جعلی؟

جعلی نوٹوں کا مسئلہ سنگین ہوچکا ہے، جب اسٹیٹ بینک کا گورنر بھی جعلی نوٹ نہ پہچان سکے تو عام آدمی اصلی اور نقلی میں فرق کیسے کرے گا؟ یہ بات سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جعلی کرنسی کی گردش

جعلی نوٹوں کا مسئلہ سنگین، جیب میں موجود 5 ہزار کا نوٹ اصلی ہے یا جعلی؟ Read More »

پاکستان

سعودی وزیر ماحولیات انجینئر عبدالرحمٰن آج پاکستان پہنچیں گے

سعودی وزیر ماحولیات، پانی اور زراعت انجینئر عبدالرحمٰن الفضلی آج بروز بدھ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ سعودی وزیر کے دورے کا مقصد خوراک کی پیداوار میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے، آبپاشی کے شعبے کو ترقی دینے اور اس کی کارکردگی بہتر بنانے کے طریقوں کا جائزہ لینا ہے۔ فوڈ سکیورٹی اور

سعودی وزیر ماحولیات انجینئر عبدالرحمٰن آج پاکستان پہنچیں گے Read More »

شفاء میڈیکل

نیلم، 11ہزار آبادی کیلئے مین بازار سرگن میں شفاء میڈیکل اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کا افتتاح

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل ) سرگن کی تقریباً 11 ہزار آبادی کیلئے صحت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مین بازار سرگن میں شفاء میڈیکل اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ نئے طبی مرکز کے قیام سے علاقے کے عوام کو پہلی مرتبہ مقامی سطح پر الٹراساؤنڈ اور

نیلم، 11ہزار آبادی کیلئے مین بازار سرگن میں شفاء میڈیکل اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کا افتتاح Read More »

عمر گل

بابر اعظم لارڈز ٹیسٹ کے لیے فٹ ہیں، بولنگ کوچ عمر گل

 قومی ٹیسٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ بابر اعظم لارڈز ٹیسٹ کے لیے مکمل فٹ ہیں اور انہوں نے نیٹس میں اچھی بیٹنگ کی ہے۔ بابر اعظم کی فٹنس پر اہم بیان لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا کہ تمام کھلاڑی سیریز میں واپسی

بابر اعظم لارڈز ٹیسٹ کے لیے فٹ ہیں، بولنگ کوچ عمر گل Read More »