تازہ ترین

عثمان وزیر

عثمان وزیر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشیا کے باکسر سے فائٹ کریں گے

پاکستان کے نامور باکسرعثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستانی باکسر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشیا کے باکسر ایری آگسٹن کے مدمقابل ہوں گے۔ عثمان وزیر کی اگلی فائٹ طے ہوگئی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان وزیر کا کہنا تھا کہ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ […]

عثمان وزیر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشیا کے باکسر سے فائٹ کریں گے Read More »

پاسپورٹ

نادرا سینٹرز پر پاسپورٹ سروسز کی تجویز، شہریوں کو بڑی سہولت ملنے کا امکان

شہریوں کو پاسپورٹ اور شناخت سے متعلق سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کرنے کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ حکام نے نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات فراہم کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کیلئے سرکاری خدمات کے حصول کا عمل مزید آسان اور

نادرا سینٹرز پر پاسپورٹ سروسز کی تجویز، شہریوں کو بڑی سہولت ملنے کا امکان Read More »

ولادت

رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ کا جشن ولادت ، ملک بھر میں چراغاں ،گلیاں ، بازار رنگ و نور سے منور

نبی آخر الزماں، رحمت اللعالمین، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یومِ ولادت ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں مساجد، گھروں، بازاروں، شاہراہوں، چوکوں، چوراہوں اور سرکاری و نجی عمارتوں کو

رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ کا جشن ولادت ، ملک بھر میں چراغاں ،گلیاں ، بازار رنگ و نور سے منور Read More »

آبنائے ہرمز

ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسعیدی کے درمیان تہران میں ملاقات ہوئی، جس میں آبنائے ہرمز میں عارضی مشترکہ بحری راہداری کے قیام اور آبی گزرگاہ کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کے مشترکہ منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران

ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئے Read More »

قبضہ مافیا

مظفرآباد میں سرکاری اراضی اور ندی نالوں پر قبضہ مافیا کا راج، شہری پریشان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج اور دھرنوں کے باعث گزشتہ دو ماہ کے دوران انتظامی سرگرمیاں متاثر ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مظفرآباد شہر میں مبینہ طور پر قبضہ مافیا ایک بار پھر متحرک ہوگیا ہے۔ ندی نالوں اور سرکاری اراضی پر مبینہ تجاوزات دارالحکومت کے مختلف علاقوں

مظفرآباد میں سرکاری اراضی اور ندی نالوں پر قبضہ مافیا کا راج، شہری پریشان Read More »

پیٹرول

پیٹرول 1 روپے 12 پیسے ،ڈیزل 1 روپے 11 پیسے مہنگا

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بُری خبر سامنے آگئی، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔  وزارتِ خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پیٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 26 اور 27 اگست   کے لیے ہوگا۔

پیٹرول 1 روپے 12 پیسے ،ڈیزل 1 روپے 11 پیسے مہنگا Read More »

شاہد قریشی

سرحد یونیورسٹی میں آزاد ڈیجیٹل کے رپورٹر شاہد قریشی پر تشدد ، نیشنل پریس کلب کی مذمت،تحقیقات کا مطالبہ

نیشنل پریس کلب اسلام آباد نے آزاد ڈیجیٹل کے نوجوان رپورٹر شاہد قریشی پرسرحد یونیورسٹی میں  مبینہ تشدد اور حبس بے جا میں رکھنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کیخلاف سخت قانونی کارروائی اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے

سرحد یونیورسٹی میں آزاد ڈیجیٹل کے رپورٹر شاہد قریشی پر تشدد ، نیشنل پریس کلب کی مذمت،تحقیقات کا مطالبہ Read More »

دس روپے کا نوٹ ختم کرنے پرغور کیا جارہا ہے، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک

اسلا م آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پرغورکررہا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دوبارپہلے بھی10 روپے کے

دس روپے کا نوٹ ختم کرنے پرغور کیا جارہا ہے، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک Read More »

نو منتخب سپیکر طارق فاروق کی سیاسی جدوجہد ،1990میں رکن کشمیر کونسل منتخب ہوئے،رپورٹ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق 5 جون 1960 کو بھمبر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کم عمری میں سیاست کا آغاز کیا ان کا سیاسی سفر تقریباً 4 دہائیوں پر محیط ہے۔ اس دوران انہیں انتخابی کامیابیوں کے ساتھ شکست کا بھی سامنا کرنا پڑا تاہم انہوں نے اپنی

نو منتخب سپیکر طارق فاروق کی سیاسی جدوجہد ،1990میں رکن کشمیر کونسل منتخب ہوئے،رپورٹ Read More »

ڈی جی ایس سی او آزادکشمیر کا بڑا اقدام،4 بڑے منصوبے لانچ ، افتتاح کردیا

مظفر اباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل ایس سی او SCO میجر جنرل عمر احمد شاہ نے ازاد کشمیر میں ایس سی او کے چار بڑے منصوبوں کا آن لائن افتتاح کر دیا ۔ ان منصوبوں میں نئے ٹاورز کی تنصیب پرانے ٹاورز کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم اہنگ کرنا لائن اف کنٹرول پر ایس سی

ڈی جی ایس سی او آزادکشمیر کا بڑا اقدام،4 بڑے منصوبے لانچ ، افتتاح کردیا Read More »