شدید دھویں میں بچی اٹھاکر باہر بھاگی،ڈاکٹر منہ چھپا کر نکل گیا، خاتون
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچی کو ریسکیو کرلیا گیا۔۔ اب واقعہ میں زندہ بچ جانے والی واحد بچی کی خالہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں زندہ بچ جانے والی بچی کی خالہ کا کہنا ہے کہ […]
شدید دھویں میں بچی اٹھاکر باہر بھاگی،ڈاکٹر منہ چھپا کر نکل گیا، خاتون Read More »









