تازہ ترین

پرائیویٹ حج پیکجز کی تفصیلات اور ڈیجیٹل ادائیگی کا طریقہ کار جاری

رواں برس پرائیویٹ حج پیکج کی قیمتیں 14 لاکھ سے ساڑھے 37 لاکھ روپے تک مقرر کی گئی ہیں، جبکہ عازمین کے لیے بکنگ اور ادائیگی کا عمل ڈیجیٹل طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ میں تیزی آ گئی ہے اور مختلف […]

پرائیویٹ حج پیکجز کی تفصیلات اور ڈیجیٹل ادائیگی کا طریقہ کار جاری Read More »

جدید خصوصیات والی برطانوی موٹر بائیک ’’نورٹون مینکس آر 2026‘‘ کی دھوم

معروف بین الاقوامی کمپنی نورٹون کی جدید خصوصیات کی حامل موٹر بائیکل ’’مینکس آر 2026‘‘ (2026 Norton Manx R) نے آٹو انڈسٹری کی دنیا میں دھوم مچا دی ہے۔ طاقتور انجن کی حامل یہ جدید مشین 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ نورٹون مینکس آر 2026 ایک ایسی موٹر

جدید خصوصیات والی برطانوی موٹر بائیک ’’نورٹون مینکس آر 2026‘‘ کی دھوم Read More »

جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان مینز ٹیم نے قازقستان کو 15-0 سے ہرا دیا

چین کے شہر میں شروع ہونے والے جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی مینز ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے افتتاحی معرکے میں قازقستان کی ٹیم کو ایک بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔ اسی ایونٹ میں پاکستان کی ویمنز ٹیم نے بھی اپنی بہترین کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے

جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان مینز ٹیم نے قازقستان کو 15-0 سے ہرا دیا Read More »

چینی صدر کی نئے سکیورٹی ڈھانچے کے قیام کی تجویز،ایران نے حمایت کردی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران خطے میں مشترکہ سکیورٹی سے متعلق چین کی تجویز کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ مشترکہ سکیورٹی اپنانے پر چین کی تجویز اسی اصول کے مطابق ہے جس کی ایران طویل عرصے سے وکالت کرتا آرہا ہے۔

چینی صدر کی نئے سکیورٹی ڈھانچے کے قیام کی تجویز،ایران نے حمایت کردی Read More »

سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی عاقب جاوید پر کڑی تنقید، مشورہ بھی دیدیا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کوچ جیسن گلیسپی نے قومی ٹیم کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف سلیکٹر عاقب جاوید کو اپنے فیصلوں کا جائزہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ باہر سے دیکھنے پر محسوس ہوتا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی خوف کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے

سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی عاقب جاوید پر کڑی تنقید، مشورہ بھی دیدیا Read More »

یاسین ملک کی بہن عابدہ ملک کا سنسنی خیز انٹرویو،مودی سرکار اور بھارتی عدلیہ بے نقاب

حریت رہنما یاسین ملک کی بڑی بہن عابدہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ یاسین ملک نے بھارتی عدالتوں میں اپنے مقدمات کی پیروی نہ کرنے اور زندگی کی بھیک نہ مانگنےکا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں عابدہ ملک نے بتایا کہ یاسین ملک نے شدید

یاسین ملک کی بہن عابدہ ملک کا سنسنی خیز انٹرویو،مودی سرکار اور بھارتی عدلیہ بے نقاب Read More »

پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت سے آزادکشمیر الیکشن سمیت کئی شکایات، انتباہ بھی دیدیا

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے مکمل اتحادی تو نہیں لیکن انہیں سپورٹ کرتے رہے ہیں لیکن اب کچھ شکایات اور تحفظات حکومت سے ہیں اور وہ حل ہونے تک ساتھ نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سید نوید قمر کاکہنا تھا

پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت سے آزادکشمیر الیکشن سمیت کئی شکایات، انتباہ بھی دیدیا Read More »

گلگت بلتستان میں ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا،پی پی امیدوار کا آزاد امیدوار سے کانٹے کا مقابلہ

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 9 (اسکردو-III) میں ہفتے کے روز ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی اور ایک آزاد امیدوار کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے اس حلقے میں ضمنی انتخاب کا اعلان اس وقت کیا جب گلگت بلتستان سپریم

گلگت بلتستان میں ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا،پی پی امیدوار کا آزاد امیدوار سے کانٹے کا مقابلہ Read More »

سلمان آغا شاہ چارلس سے ملاقات میں کیوں نہیں تھے؟ مائیک ہیسن نے بتا دیا

پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سے ملاقات میں سلمان علی آغا کی عدم شرکت پر گردش کرنے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول صحافت قرار دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ سلمان آغا سمیت 3 کھلاڑیوں کو شاہی تقریب سے بہت پہلے اسکواڈ

سلمان آغا شاہ چارلس سے ملاقات میں کیوں نہیں تھے؟ مائیک ہیسن نے بتا دیا Read More »

ٹرمپ

ایران کے جوہری مقام پر جلد شدید حملہ کرینگے،ٹرمپ کی بڑی دھمکی

واشنگٹن:  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کو امریکا کے لیے چھوٹا معاملہ قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر بڑی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں نائب صدر جے ڈی وینس کے اس بیان پر تبصرہ کیا جس میں

ایران کے جوہری مقام پر جلد شدید حملہ کرینگے،ٹرمپ کی بڑی دھمکی Read More »