نجی تعلیمی ادارے 90دن میں رہائشی عمارتیں خالی کریں، ہائیکورٹ آزادکشمیر کا حکم
میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں آزاد کشمیر بھر میں رہائشی عمارتوں میں قائم تمام نجی اسکولوں اور کالجوں کو 90 دن کے اندر عمارتیں خالی کرنے کا حکم دے دیا ۔ ہائیکورٹ کے سرکٹ بنچ میرپور کے جج جسٹس خالد رشید چوہدری نے مقدمہ “صاحبزادہ قربان علی بنام میرپور […]
نجی تعلیمی ادارے 90دن میں رہائشی عمارتیں خالی کریں، ہائیکورٹ آزادکشمیر کا حکم Read More »









