ایل اے 34جموں ون : سعود مختار کو مسلم کانفرنس کا ٹکٹ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے سعود مختار کو ایل اے34جموں 1 سے عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔ جاری کردہ نامزدگی سرٹیفکیٹ کے مطابق مسلم کانفرنس کی مرکزی قیادت نے سعود مختار پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پارٹی کا امیدوار نامزد کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کاغذات […]
ایل اے 34جموں ون : سعود مختار کو مسلم کانفرنس کا ٹکٹ جاری Read More »









