Bukhari

حقوق کی آڑ میں بلیک میلنگ ناقابل قبول ،الیکشن27جولائی کو ہو نگے،سیکرٹری داخلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سپیشل سیکرٹری داخلہ آزاد کشمیر چوہدری گفتار حسین اور ترجمان آزاد کشمیر پولیس ڈی آئی جی عرفان مسعود کشفی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی گزشتہ کئی روز سے آزاد جموں و کشمیر کے امن، استحکام اور ریاستی رٹ کو متاثر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ […]

حقوق کی آڑ میں بلیک میلنگ ناقابل قبول ،الیکشن27جولائی کو ہو نگے،سیکرٹری داخلہ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے شاندار پورٹریٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مصور نہایت باریک بینی اور مہارت کے ساتھ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصویر کو آخری شکل دے رہے ہیں۔ پورٹریٹ میں فوجی وردی، اعزازات اور دیگر تفصیلات کو انتہائی نفاست سے کینوس پر اُتارا گیا ہے، جسے سوشل میڈیا صارفین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے شاندار پورٹریٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی Read More »

نیلم ویلی جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی سے نیلم ویلی جانیوالی مسافروں سے بھری کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی ۔ افسوسناک حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ مقامی افراد کے مطابق راولپنڈی سے نیلم ویلی جانے والی ایک کوسٹر پٹہکہ رتڑہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کوسٹر گہری کھائی میں جا

نیلم ویلی جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی Read More »

قومی اسمبلی میں آزادکشمیر کی عبوری نمائندگی چاہتا ہوں، بلاول بھٹو

مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر میں ریاستی حکام، پارٹی عہدیداران و ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف، صدر ریاست چوہدری لطیف اکبر، صدر پی پی پی چوہدری یاسین، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور، سینئر وزیر

قومی اسمبلی میں آزادکشمیر کی عبوری نمائندگی چاہتا ہوں، بلاول بھٹو Read More »

پاک فوج کیخلاف ہرزاسرائی، فیاض الحسن چوہان کا مولانا فضل الرحمن سے معافی کا مطالبہ

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی ترجمان فیاض الحسن چوہان کا سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمن کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا۔ فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے شہداء اور سکیورٹی فورسز کی قربانیوں پر سوال اٹھانا پوری قوم کے جذبات

پاک فوج کیخلاف ہرزاسرائی، فیاض الحسن چوہان کا مولانا فضل الرحمن سے معافی کا مطالبہ Read More »

منظوری

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب پر گزشتہ رات ہونیوالے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حملے خطے کے

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ Read More »

آزادکشمیرتنازعہ، جماعت اسلامی پاکستان کا امن جرگہ تشکیل دینے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کی ۔ اجلاس میں کشمیر کے حالیہ تنازعہ حل کیلئے ’’امن جرگہ‘‘ تشکیل دیدیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا امن جرگہ وزیراعظم، صدر مملکت، پاکستانی ریاستی

آزادکشمیرتنازعہ، جماعت اسلامی پاکستان کا امن جرگہ تشکیل دینے کا اعلان Read More »

عبدالماجد خان کو بڑا جھٹکا، خواجہ دلاور درانی کی ہزارہ میں دھوم

مانسہرہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر الیکشن گہما گہمی عروج پر، وادی 6 ایل اے 45 امیدوار خواجہ دلاور وانی کے ہزارہ بھر سمیت مانسہرہ میں طوفانی دورے۔ بفہ دوراہا میں گرینڈ شمولیتی جرگہ منعقد کیا گیا۔ بفہ دوراہا کی کشمیری برادری کا خواجہ دلاور وانی کی حمایت کا اعلان۔ عبدالماجد خان کو بڑا جھٹکا، 27جولائی کو

عبدالماجد خان کو بڑا جھٹکا، خواجہ دلاور درانی کی ہزارہ میں دھوم Read More »

علی شان سونی

سماہنی، علی شان سونی کا تگڑا وار، ن لیگی رہنمائوں کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان

سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع بھمبر کے انتخابی حلقہ سماہنی میں استحکام پاکستان پارٹی کا تگڑا وار، مسلم لیگ (ن) کی وکٹ اڑا دی۔ سماہنی کی متعدد بااثر سیاسی، سماجی شخصیات اپنے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سیاسی ،سماجی شخصیات کا آئی پی پی کے نامزد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی چوہدری

سماہنی، علی شان سونی کا تگڑا وار، ن لیگی رہنمائوں کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان Read More »

الیکشن مہم، بلاول بھٹو مظفرآباد آزادکشمیر پہنچ گئے، شاندار استقبال

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاکشمیر الیکشن، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو الیکشن مہم چلانے مظفرآباد پہنچ گئے ۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد پہنچنے پر کوہالہ پل اور اپرچھتر میں فقیدالمثال استقبال کیا گیا سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سردار جاوید ایوب کی قیادت میں کارکنوں نے مظفرآباد کوہالہ پل پربلاول بھٹو کا

الیکشن مہم، بلاول بھٹو مظفرآباد آزادکشمیر پہنچ گئے، شاندار استقبال Read More »