حکومت مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کرے ورنہ ریاست گیر احتجاج کیلئے نکلیں گے ، سٹاپ گیپ این ٹی ایس اساتذہ
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہٹیاں بالا میں سٹاپ گیپ این ٹی ایس کے تحت تقرر پانے والے اساتذہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس جہلم ویلی بھر سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے شرکت کی اور اپنے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا۔اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا […]









