زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا عمل شروع
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان نادرا کے مطابق زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری شدہ 49 لاکھ سے زائد موبائل سمز بند کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے لیے نادرا کی سفارش پر وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منسوخ شدہ، زائدالمیعاد اور فوت […]
زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا عمل شروع Read More »









