Bukhari

اسرائیل کا تہران پر تازہ حملہ، سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنا ڈالا

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر ایران کے دارالحکومت تہران پر حملے شروع کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق دوران نشریات ٹی وی چینل کی عمارت پر حملہ کیا گیا، اسرائیلی […]

اسرائیل کا تہران پر تازہ حملہ، سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنا ڈالا Read More »

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر ، قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی بچت مرکز نے پیر کے روز 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں خوش نصیب کو پہلے انعام کے طور پر 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم حاصل ہوئی۔ حکام کے مطابق پرائز بانڈ نمبر 774331 نے پہلا انعام جیتا۔ دوسرا

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر ، قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان Read More »

ڈپٹی کمشنر کوٹلی کا محکمہ مال کو تقسیمِ اراضی کیسزفوری یکسو کرنے کا حکم

کوٹلی (سرمد ملک ) نقائص سے پاک عدالتی فیصلے یقینی بنانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق کی زیر صدارت دو روزہ محکمانہ تربیتی ورکشاپ بعنوان: مالی مقدمات، فیصلوں کی تحریر (Judgment Writing)، تحریر احکامات، درمیانی کارروائی، تقسیم اراضی، فائلوں کی تکمیل و صفحہ اندازی دفتر ڈپٹی کمشنر کوٹلی کے کانفرنس

ڈپٹی کمشنر کوٹلی کا محکمہ مال کو تقسیمِ اراضی کیسزفوری یکسو کرنے کا حکم Read More »

فضاء خورشید کیس، ورثاء کا جوڈیشل کمیشن رپورٹ منظرعام پر لانے کا مطالبہ

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)فضاءخورشید کیس میں مرحومہ کے ورثاءنے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال ، پریس کانفرنس اور دیگر الزامات کو مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ ورثاءنے عدالت سے مکمل انصاف کی امید کا اظہار کرتے ہوئے اب تک کی عدالتی کاروائی

فضاء خورشید کیس، ورثاء کا جوڈیشل کمیشن رپورٹ منظرعام پر لانے کا مطالبہ Read More »

ایران کا اسرائیل میں قائم امریکی سفارتخانے پر بھی میزائل حملہ، ایک حصہ تباہ

تل ابیب (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں امریکی سفارت خانے کی ایک برانچ کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق، اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی نے بتایا کہ تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے ایک ذیلی دفتر سے ایرانی میزائل ٹکرایا۔ انھوں نے

ایران کا اسرائیل میں قائم امریکی سفارتخانے پر بھی میزائل حملہ، ایک حصہ تباہ Read More »

نیشنز ہاکی کپ : پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں جاپان کو 2-3 سے شکست

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملائیشیا میں جاری نیشنز ہاکی کپ کے ایک سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے شکست دے دی۔قومی ٹیم اپنا اگلا میچ 18 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی جاپان کے خلاف میچ کے دوران پاکستان کی جانب سے علی غضنفر نے پہلے کوارٹر میں گول اسکور کر

نیشنز ہاکی کپ : پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں جاپان کو 2-3 سے شکست Read More »

پاکستانی ہائی کمیشن لندن اور کشمیری کمیونٹی کے اشتراک سے نوجوانوں کیلئے اسکالرشپ پروگرام شروع

لندن(اعجاز شائق ،کشمیر ڈیجیٹل خصوصی رپورٹ) برطانیہ میں کشمیری نوجوانوں کیلئے تعلیمی اسکالرشپ پروگرام کا آغازکردیا۔ برطانیہ میں مقیم کشمیری نژاد نوجوانوں کیلئے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن لندن اور مقامی کمیونٹی رہنماؤں کے اشتراک سے ایک نیا تعلیمی وظائف پروگرام متعارف کرایا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کشمیری نوجوانوں کو

پاکستانی ہائی کمیشن لندن اور کشمیری کمیونٹی کے اشتراک سے نوجوانوں کیلئے اسکالرشپ پروگرام شروع Read More »

ایران اسرائیل جنگ: یہود وہنود کے پاکستان مخالف فیک نیوز پروپیگنڈےکے اصل حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد(کدشمیر ڈیجیٹل)ایران اسرائیل جنگ کے دوران یہود وہنود کے پاکستان مخالف فیک نیوز پروپیگنڈےکے اصل حقائق سامنے آگئے ایران پر اسرائیلی جارحیت کے بعد ہندوتوا اور یہود نے سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کیخلاف فیک نیوز کا محاذ کھول دیا،ذرائع کے مطابق پاکستان کیخلاف فیک نیوز کی اس منظم اور جارحانہ مہم کا

ایران اسرائیل جنگ: یہود وہنود کے پاکستان مخالف فیک نیوز پروپیگنڈےکے اصل حقائق سامنے آگئے Read More »

اگر یہ بتادیا کہ پاکستان نے کتنے بھارتی جہاز گرائے تو جان بچانا مشکل ہوجائےگا، بھارتی تجزیہ کار

بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین سوہنی کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپریشن سندور میں بھارت کے کتنے طیارے تباہ ہوئے؟ جس پر انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر میں نے آپ کو تعداد بتا دی تو بھارتی حکومت میرے پیچھے

اگر یہ بتادیا کہ پاکستان نے کتنے بھارتی جہاز گرائے تو جان بچانا مشکل ہوجائےگا، بھارتی تجزیہ کار Read More »

پونچھ یونیورسٹی: جاب فیئر،طلباء وطالبات کیلئے مختلف بينکس،کمپنیز میں ملازمت کی پیشکش

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ پونچھ میں جاب فیئر کا اہتمام ، طلباء وطالبات کومختلف بينکوں،کمپنیوں میں ملازمت کی پیشکش کی گئی ۔ جاب فیئرمیلے میں ممتاز بینکوں، سافٹ ویئر ہاؤسز اور آئی ٹی کمپنیوں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ طلباء وطالبات کو مختلف صنعتوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ذکریا ذاکر کی

پونچھ یونیورسٹی: جاب فیئر،طلباء وطالبات کیلئے مختلف بينکس،کمپنیز میں ملازمت کی پیشکش Read More »