Bukhari

ایران،امریکہ کشیدگی : پاکستان کا ثالثی کردار ،چین ، برطانیہ جیسی بڑی طاقتیں پیچھے رہ گئیں،سائوتھ ایشین وائسز

عالمی جریدہ سائوتھ ایشین وائسز نے اپنے تجزیہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہبازشریف کا ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں ثالثی کا بڑا اہم کرداررہا ہے ۔ سائوتھ ایشین وائسز نے اپنے تجزیہ میں مزید لکھا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز […]

ایران،امریکہ کشیدگی : پاکستان کا ثالثی کردار ،چین ، برطانیہ جیسی بڑی طاقتیں پیچھے رہ گئیں،سائوتھ ایشین وائسز Read More »

پولنگ

باغ اور حویلی میں انتخابی مہم رات 12بجے ختم ، انتخابی سرگرمیوں پر پابندی عائد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر کے مطابق ضلع باغ اور حویلی میں انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہوجائیگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ حویلی اور باغ میںجاری انتخابی مہم 08 اور 09 اگست کی درمیانی شب 12 بجے ختم ہو جائے گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اُلٹی گنتی والےجلد

باغ اور حویلی میں انتخابی مہم رات 12بجے ختم ، انتخابی سرگرمیوں پر پابندی عائد Read More »

اُلٹی گنتی والےجلد سیدھے ہونگے،وزیراعظم آزادکشمیرکا فیصلہ نوازشریف کرینگے، رانا ثنا اللہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم کےمشیر برائےسیاسی امور رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئےکہا الٹی گنتی والےخود بھی سیدھے ہوں گے اور ان کی گنتی بھی،آزاد کشمیر میں حکومت دو تہائی اکثریت سےبنائیں گے ۔ رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف منتخب ارکان میں سے کسی ایک کو

اُلٹی گنتی والےجلد سیدھے ہونگے،وزیراعظم آزادکشمیرکا فیصلہ نوازشریف کرینگے، رانا ثنا اللہ Read More »

راناثناء اللہ کا بیان: مخالفین نے الیکشن سے قبل شکست تسلیم کرلی،فیصل ممتاز راٹھور

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اپنی الیکشن مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین نے میرا مقابلہ مشکل دیکھ کر رانا ثناء اللہ کو میدان میں اتار دیا، مخالفین نے الیکشن سے پہلے ہی اپنی ہار تسلیم کر لی۔ وزیراعظم فیصل راٹھور کا کہنا تھا کہ الیکشن کا وقت ہے،

راناثناء اللہ کا بیان: مخالفین نے الیکشن سے قبل شکست تسلیم کرلی،فیصل ممتاز راٹھور Read More »

حکومت سازی کے بعد تمام سیاسی قوتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، طارق فاروق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ممبر قانون ساز اسمبلی وسیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن طارق فاروق کا کہنا تھا کہ کوئی بھی کمزور حکومت مضبوط فیصلے نہیں کرسکتی ، تمام سیاسی قوتوں کو ساتھ لیکر چلنا ہوگا۔ طارق فاروق نے کشمیرڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں حکومت سازی کے بعد تمام سیاسی ، سماجی ومذہبی طبقات کو

حکومت سازی کے بعد تمام سیاسی قوتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، طارق فاروق Read More »

شہداء اور ان کے خاندانوں کو کبھی فراموش نہیں کرینگے،آئی جی لیاقت علی ملک

انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر، کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑے بڑے اسکالرز کو کہتا ہوں کہ آئیں آپ عاقب شہید کے والد کا انٹرویو کریں جو اپنے بیٹے کی لاش لینے گیا تو اس کو خاندان سمیت اغوا کر کے کہاں لے جایا گیا۔ ان کے کپڑے

شہداء اور ان کے خاندانوں کو کبھی فراموش نہیں کرینگے،آئی جی لیاقت علی ملک Read More »

شیڈول

پونچھ ڈویژن الیکشن: حویلی اور باغ میں 803پولنگ اسٹیشنز قائم ،سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کمیشن آف آزادکشمیر کی جانب سے پونچھ ڈویژن کے چار حلقوں میں 10 اگست کو پولنگ کی تیاریاں مکمل ان میں حویلی، ضلع باغ کے تین حلقے شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں 3 لاکھ 42 ہزار 857 ووٹرزرجسٹرڈ ہیں۔ ان میں 1 لاکھ 76 ہزار 840 مرد اور 1 لاکھ

پونچھ ڈویژن الیکشن: حویلی اور باغ میں 803پولنگ اسٹیشنز قائم ،سکیورٹی کے سخت انتظامات Read More »

بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیپرا نے جون 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیے کے مطابق اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا جب کہ اضافی رقم رواں ماہ اگست

بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

لسبیلہ: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشتگرد واصل جہنم

لسبیلہ (کشمیر ڈیجیٹل)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد ڈکیتی، بھتہ خوری اور تخریب کاری کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک

لسبیلہ: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشتگرد واصل جہنم Read More »

کینیڈا میں ملازمتوں کی بھرمار :بیروزگاری کم ترین سطح پرآگئی

اوٹاوا : کینیڈا میں روزگار کے مواقعوں میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے، تازہ ترین رپورٹ میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی معیشت نے ماہ جولائی میں توقعات سے کہیں زیادہ نئی

کینیڈا میں ملازمتوں کی بھرمار :بیروزگاری کم ترین سطح پرآگئی Read More »