Bukhari

پونچھ : یوتھ اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر الیکشن کا شیڈول معطل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ضلع پونچھ کی یونین کونسل تائی میں یوتھ اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے جاری شیڈول معطل کر دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:توہین عدالت کیس، ہائیکورٹ کا صحت حکام کو عملدرآمد آرڈر پیش کرنے کا حکم ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کے […]

پونچھ : یوتھ اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر الیکشن کا شیڈول معطل Read More »

توہین عدالت کیس، ہائیکورٹ کا صحت حکام کو عملدرآمد آرڈر پیش کرنے کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)توہین عدالت کیس: ہائی کورٹ نے محکمہ صحت حکام کو عملدرآمد کا آرڈر پیش کرنے کا حکم دیدیا، سماعت 29اپریل تک ملتوی کردی۔ ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے توہین عدالت کیس میں محکمہ صحت کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے عملدرآمد دستاویزات طلب کرلیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ٹیوٹا

توہین عدالت کیس، ہائیکورٹ کا صحت حکام کو عملدرآمد آرڈر پیش کرنے کا حکم Read More »

ٹیوٹا کمپنی کا مشہور زمانہ گاڑی فورچیونر کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ٹیوٹا کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی فورچیونر کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیاجس کے بعد صارفین کی بڑی تعداد نے ٹیوٹا کے شورومز کا رخ کرلیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ٹويوٹا انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے پانچ ماہ

ٹیوٹا کمپنی کا مشہور زمانہ گاڑی فورچیونر کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

تربوز اور بریانی نے ایک ہی خاندان کے 4 افرادکی جان لے لی

بمبئی (ویب ڈیسک)بھارتی شہر بمبئی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے چار افراد فوڈ پوائزنگ سے جان کی بازی ہار گئے بھارتی پولیس نے واقعہ کے بارے میں بتایا کہ ہفتے کی شب 40 سالہ تاجر عبداللہ قادر نے اپنے اہل خانہ اور قریبی رشتہ داروں کے ساتھ بریانی اور

تربوز اور بریانی نے ایک ہی خاندان کے 4 افرادکی جان لے لی Read More »

آئین کے مطابق مہاجرین کے تمام حقوق بحال ہیں ،وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور

وزیراعظم،قائد ایوان راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اسمبلی اجلاس کے دوران چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالماجد خان کے نقطہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے مطابق مہاجرین کے تمام حقوق بحال ہیں، اور یہ ریاست کے مساوی شہری ہیں۔ عدالت العالیہ نے بلدیاتی نمائندگان کے حوالے سے جو فیصلہ دیا

آئین کے مطابق مہاجرین کے تمام حقوق بحال ہیں ،وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور Read More »

پراسرار کھائی: زمین کے نیچے چھپی قدیم اورخفیہ دنیا‘ آ باد ہونے کا انکشاف

چین کے چونگ چنگ میونسپلٹی میں واقع ایک دیوہیکل سنک ہول، جسے مقامی طور پر شیاؤزہائی تیان کنگ یا آسمانی گڑھا کہا جاتا ہے اپنے غیر معمولی سائز، پیچیدہ تشکیل اور منفرد ماحولیاتی نظام کے باعث دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا۔ چینی علاقے چونگ چنگ میں موجود یہ وسیع و عریض سنک

پراسرار کھائی: زمین کے نیچے چھپی قدیم اورخفیہ دنیا‘ آ باد ہونے کا انکشاف Read More »

یواے ای کا تیل پیدا کرنیوالے ممالک کی تنظیم اوپیک چھوڑنے کا اعلان

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات یکم مئی سے اوپیک اور اوپیک پلس جس میں روس جیسے اتحادی بھی شامل ہیں دونوں کو چھوڑ دے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوپیک سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ ملک کی

یواے ای کا تیل پیدا کرنیوالے ممالک کی تنظیم اوپیک چھوڑنے کا اعلان Read More »

پی ٹی آئی رہنما مقبول گجر نے بطور ممبر اسمبلی دوبارہ حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں منگل کے روز ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے

پی ٹی آئی رہنما مقبول گجر نے بطور ممبر اسمبلی دوبارہ حلف اٹھا لیا Read More »

ایران نے آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ کردیا،امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ وہ انتہائی بحران کی حالت میں ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں ایرانی ریال مہنگا،

ایران نے آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ کردیا،امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

پاکستان میں ایرانی ریال مہنگا، طلب میں تیزی کا رحجان

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی غیر سرکاری اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال (IRR) کی طلب میں غیر معمولی اضافے کا رجحان دیکھا گیا، مقامی مارکیٹ میں ریال کی قیمتوں میں تیزی آگئی کراچی، کوئٹہ اور لاہور کے کرنسی ڈیلرز کے مطابق، کیش مارکیٹ میں Iranian Rial کے 1 کروڑ (10 ملین ریال) کے بنڈل

پاکستان میں ایرانی ریال مہنگا، طلب میں تیزی کا رحجان Read More »