جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی طلباء کا آر ایس ایس کے کیخلاف احتجاج، پولیس تعینات
نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) آر ایس ایس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میںیووا کمبھ (یوتھ کنکلیو) کا انعقاد کیاگیا جس کیخلاف کئی طلبہ تنظیمیں سراپا احتجاج ہوگئیں۔ مذکورہ یوتھ کنکلیو کیخلاف طلباء کا جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کیمپس میں احتجاج ۔ این ایس یو آئی سے وابستہ طلباءنے اس تقریب کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ گروپوں […]
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی طلباء کا آر ایس ایس کے کیخلاف احتجاج، پولیس تعینات Read More »









