نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ وہ انتہائی بحران کی حالت میں ہے۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں ایرانی ریال مہنگا، طلب میں تیزی کا رحجان
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ایران نے ابھی ہمیں بتایا کہ وہ تباہ کن صورتحال سے دوچار ہیں ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی طلباء کا آر ایس ایس کے کیخلاف احتجاج، پولیس تعینات
ایران چاہتا ہے کہ ہم جلد از جلدآبنائے ہرمز کا گھیراو ختم کردیں تاکہ وہ اپنی باقی ماندہ قیادت کو بچا سکیں اور اس کی فکرکریں امید ہے کہ وہ اس قابل ہونگے کہ وہ اپنے آپ کو بہتر کرسکیں ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:شوکت نواز میر ، انجم زمان اعوان، راجہ صعیب جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری!
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کا شکریہ کہ اس نے فوری طور پر اس معاملے کی طرف توجہ دلائی اور اپنے معاملات کے حل کی طرف ایک قدم بڑھایا ۔




