Bukhari

الیکشن شیڈول مہاجرین نشستوں سے مشروط کرنے کی خبریں بے بنیاد، الیکشن کمیشن

مظفرآباد( کشمیرڈیجیٹل )آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ بعض اخبارات و سوشل میڈیا پر یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ مہاجرین کی نشستوں کے حوالہ سے فیصلہ ہونے تک انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا جا سکتا۔ اس نسبت الیکشن کمیشن واضح کرنا ضروری سمجھتا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر […]

الیکشن شیڈول مہاجرین نشستوں سے مشروط کرنے کی خبریں بے بنیاد، الیکشن کمیشن Read More »

ایران پر نئے حملے کی تیاریاں؟ درجنوں امریکی طیارے اسلحہ سمیت اسرائیل پہنچ گئے

یروشلم (کشمیر ڈیجیٹل)ایران پر نئے حملے کی تیاری؟ درجنوں امریکی کارگو طیارے اسلحہ لے کر اسرائیل پہنچ گئے اسرائیل اور ایران کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں، جبکہ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درجنوں امریکی کارگو طیارے گولا بارود اور فوجی سازوسامان

ایران پر نئے حملے کی تیاریاں؟ درجنوں امریکی طیارے اسلحہ سمیت اسرائیل پہنچ گئے Read More »

ہٹیاں بالا : جنگلی سوروں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) ہٹیاں بالا میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چکار، سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے کے نتیجے میں ایک شہری جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راجہ فاروق حیدر خان کی رٹ

ہٹیاں بالا : جنگلی سوروں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی Read More »

پیپلزپارٹی نے مختصر وقت میں ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھا دیئے، چوہدری اعجاز ایڈووکیٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چوہدری اعجاز ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت نے مختصر مدت میں تاریخی اقدامات اٹھائے ہیں آزاد کشمیر میں تین ارب روپے کا عظیم تعلیمی پیکیج کی منظوری اوریونین کونسل جھنڈ گراں میں 19 نئے تعلیمی ادارے کے قیام پر پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت لائق

پیپلزپارٹی نے مختصر وقت میں ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھا دیئے، چوہدری اعجاز ایڈووکیٹ Read More »

کانگو: مہلک ایبولا وائرس کی نئی خطرناک لہر، 65 افراد ہلاک

جمہوری جمہوریہ کانگو میں مہلک ایبولا وائرس کے پھیلاؤ نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی ہے، جہاں اب تک 65 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ درجنوں مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔ صحت حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وائرس خطے کے دیگر ممالک تک بھی پھیل سکتا ہے، جس کے پیش نظر ہنگامی اقدامات

کانگو: مہلک ایبولا وائرس کی نئی خطرناک لہر، 65 افراد ہلاک Read More »

صحافت کا سنہری باب بند، بانی اردو ڈائجسٹ الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اردو ڈائجسٹ کے بانی معروف صحافی الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے۔معروف صحافی اور اردو ڈائجسٹ کے بانی الطاف حسن قریشی انتقال کر گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معروف صحافی اور اردو ڈائجسٹ کے بانی الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف ، احسن اقبال کا کہنا تھا

صحافت کا سنہری باب بند، بانی اردو ڈائجسٹ الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے Read More »

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ،شاہین آفریدی، نعمان علی، امام الحق ڈراپ

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم میں اہم تبدیلیاں کر دیں۔شاہین آفریدی، نعمان علی اور امام الحق ڈراپ قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ بابراعظم کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انہیں امام الحق کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ خرم

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ،شاہین آفریدی، نعمان علی، امام الحق ڈراپ Read More »

مذاکرات کا دوسرا دور، وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لےکر ایران گئے ہیں ۔ محسن نقوی ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بی ایل اے کی

مذاکرات کا دوسرا دور، وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے Read More »

بی ایل اے کی اندرونی لڑائی شدید:سوشل میڈیا ہولڈرباہوٹ بلوچ کا بھائی حیات خان قتل

کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے میں اندرونی لڑائی شدت اختیار کر گئی ۔ شدید اندرونی رنجش نے تشدد کی شکل اختیار کر لی۔ بی ایل اے کی اندرونی لڑائی کے باعث بی ایل اے کا شوشل میڈیا ہولڈرباہوٹ بلوچ کے بڑے بھائی حیات خان کو ٹارگٹ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔

بی ایل اے کی اندرونی لڑائی شدید:سوشل میڈیا ہولڈرباہوٹ بلوچ کا بھائی حیات خان قتل Read More »

پیرچناسی روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآبادکے پہاڑی علاقے پیرچناسی روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 51 سالہ راجہ سعید عمر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔زخمیوں میں 51 سالہ ہارون رشید عمر اور 62 سالہ عبدالحق مغل شامل ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:2 روپے کو ایک

پیرچناسی روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی Read More »