Bukhari

سابق کپتان وسیم اکرم کی حج سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت جاری

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے حج سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی قیاس آرائیوں پر وضاحت پیش کردی۔ وسیم اکرم نے اس سال قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق اور ٹی وی پریزنٹر فخر عالم کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کی، اس حوالے سے ان […]

سابق کپتان وسیم اکرم کی حج سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت جاری Read More »

مظفرآباد: لوئر چھتر روڈ پر دراڑ، زمین دھنسنے لگی، بڑے حادثے کا خطرہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم سیکرٹریٹ اور قانون ساز اسمبلی سے متصل لوئر چھتر روڈ کے علاقے میں دریا کے دہانے کے قریب زمین میں دراڑ پڑنے اور بیٹھنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث سڑک شدید خطرے کی صورت اختیار کر گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق محکمہ بہبود فنڈ کے دفتر کے

مظفرآباد: لوئر چھتر روڈ پر دراڑ، زمین دھنسنے لگی، بڑے حادثے کا خطرہ Read More »

راولاکوٹ:برگر،سینڈوچ کھانے والے پانچ شہری ہسپتال پہنچ گئے ،بیکری سیل

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے پانچ شہریوں کی مبینہ طور پر فریشیکو بیکری سپلائی بازار سے برگر، سینڈوچ اور دیگر اشیائے خورونوش استعمال کرنے کے بعد طبیعت ناساز ہوگئی۔ ،شہری اچانک الٹی اور دست (موشن) میں مبتلا ہوگئے، تشویشناک صورتحال میں متاثرہ شہریوں کو سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم

راولاکوٹ:برگر،سینڈوچ کھانے والے پانچ شہری ہسپتال پہنچ گئے ،بیکری سیل Read More »

ایراسمس منڈس اسکالرشپ:پاکستانی طلباء کا بڑا اعزاز، 135 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی تعلیمی برتری ثابت کرتے ہوئے ایراسمس منڈس اسکالرشپ میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بنگلہ دیش 80 اسکالرشپس کے ساتھ دوسرے، بھارت 75 کے ساتھ تیسرے، امریکا 68 کے ساتھ چوتھے اور اٹلی 67 کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہا مزید یہ

ایراسمس منڈس اسکالرشپ:پاکستانی طلباء کا بڑا اعزاز، 135 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

جموں و کشمیر پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس؛ امیدواروں سے10جون تک درخواستیں طلب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا ایک اہم ترین اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت بورڈ کے چیئرمین شیخ فضل کریم نے کی۔ اجلاس میں سیکرٹری پارلیمانی بورڈ خواجہ سجاد احمد ایڈووکیٹ سمیت بورڈ کے معزز ممبران عامر ساحل، سید آصف گیلانی اورسردار یاسین زیب نے

جموں و کشمیر پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس؛ امیدواروں سے10جون تک درخواستیں طلب Read More »

کہوٹہ: اپر بائی پاس پر کیری ڈبہ حادثے کا شکار، دو خواتین زخمی

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کہوٹہ میں شیخ مارکیٹ کے قریب اپر بائی پاس پر ایک کیری ڈبہ گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حویلی کہوٹہ میں شیخ مارکیٹ کے قریب اپر بائی پاس پر ایک کیری ڈبہ گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس

کہوٹہ: اپر بائی پاس پر کیری ڈبہ حادثے کا شکار، دو خواتین زخمی Read More »

اسسٹنٹ کمشنر میرپور ان ایکشن، روٹی پکوائی 15 روپے وصول کرنیوالا شہری گرفتار

میرپور (آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل) سیکٹر نیو سٹی میرپور میں واقع بلال ہوٹل کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انکشاف کیا گیا کہ روٹی کی پکوائی مقررہ نرخ سے زائد 15 روپے وصول کی جا رہی ہے جبکہ روٹی کا وزن بھی مقررہ 100 گرام سے کم ہے ویڈیو وائرل

اسسٹنٹ کمشنر میرپور ان ایکشن، روٹی پکوائی 15 روپے وصول کرنیوالا شہری گرفتار Read More »

سردار عتیق کا طوفانی دورہ باغ، جے یوآئی کی اہم شخصیات مسلم کانفرنس میں شامل

باغ ،دھیر کوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان باغ میں جامعہ الخیریہ کے دورے کے موقع پر جمعیت اہل حدیث آزادکشمیر کے امیر مولانا محمد الیاس اور راجہ محمد اشرف خان کی جانب سے دی گئی ناشتے کی دعوت میں شرکت کی۔۔ اس موقع پر مختلف امور

سردار عتیق کا طوفانی دورہ باغ، جے یوآئی کی اہم شخصیات مسلم کانفرنس میں شامل Read More »

مہاجرین نشستوں پر مذاکرات کا فائنل رائونڈ شروع،بڑی تبدیلی کا امکان، ماہرین

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) مظفرآباد وفاقی ہائی پاؤر کمیٹی آزاد حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے کون کون شامل ہیں۔ تفصیلات سامنے آگئی ، جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی ہائی پاور کمیٹی کے درمیان پی سی ہوٹل مظفرآباد میں اہم مذاکرات کا دوسرا اور فائنل راونڈ شروع ہوگیا ہے۔

مہاجرین نشستوں پر مذاکرات کا فائنل رائونڈ شروع،بڑی تبدیلی کا امکان، ماہرین Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں موسلا دھار بارش، دن میں رات کا سماں

میرپور: آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں اچانک ہونے والی موسلا دھار بارش اور گہرے بادلوں نے دن کے وقت میں رات کے مناظر میں تبدیل ہوگئے کالئی گھٹائوں اور شدید بارش کے باعث شہر اور گردونواح میں اندھیرا چھا گیا جبکہ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ بارش شروع ہوتے ہی گرمی اور

میرپور آزاد کشمیر میں موسلا دھار بارش، دن میں رات کا سماں Read More »