Bukhari

بھارتی آرمی چیف کی شکست پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ، سندور 2 کا اعلان

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے کہا ہے کہ مسلح افواج ضرورت پڑنے پر آپریشن سندور 2 کے لیے تیار ہیں ۔ بھارتی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بری فوج ، ائرفورس اور بحریہ جنگ کی صلاحیت بڑھا رہی ہیں۔ بھارتی فوج کے شکست خوردہ سربراہ نے ان خیالات کا اظہار نیشنل […]

بھارتی آرمی چیف کی شکست پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ، سندور 2 کا اعلان Read More »

مذاکرات جاری،مہاجرین نشستوں پر اے پی سی طلب کی جائے گی،طارق فاروق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) جنرل سیکرٹری ن لیگ آزادکشمیرچوہدری طارق فاروق کا کہنا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی وزراء کے درمیان ہونیوالے مذاکرات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئے۔ چوہدری طارق فاروقکا کہنا تھا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق اپنی تجاویز پیش کیں، جنہیں تمام شرکاء نے

مذاکرات جاری،مہاجرین نشستوں پر اے پی سی طلب کی جائے گی،طارق فاروق Read More »

وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں آٹو انڈسٹری پر ٹیکس نافذ کرنے کا پلان تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے پیشِ نظر وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں عوام اور آٹو انڈسٹری پر ٹیکسوں کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs)، ہائبرڈ گاڑیوں اور سولر پینلز پر حاصل سیلز ٹیکس کی چھوٹ کو مکمل طور پر

وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں آٹو انڈسٹری پر ٹیکس نافذ کرنے کا پلان تیار Read More »

آزادکشمیر الیکشن کا شیڈول4 جون سے قبل جاری کرینگے، چیف الیکشن کمشنرغلام مصطفیٰ مغل

لندن (خصوصی رپورٹ )چیف الیکشن کمشنر جسٹس ( ر )غلام مصطفی مُغل نے سینئر صحافی ابرار قریشی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ4 جونُ سے قبل الیکشن شیڈول جاری کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ الیکشن شیڈول 45 دن پہلے جاری کرنا ہماری آئینی ذمہ داری ہےاس اسمبلی کی مدت 4اگست کو

آزادکشمیر الیکشن کا شیڈول4 جون سے قبل جاری کرینگے، چیف الیکشن کمشنرغلام مصطفیٰ مغل Read More »

لڑکی کی محبت میں مبتلا کشمیری نوجوان ایل او سی پار کرگیا

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر ضلع حویلی (کہوٹہ) کے گاؤں رینکڑی سے تعلق رکھنے والا نوجوان ذیشان میر اپنی محبوبہ ارم بانو سے ملاقات کیلئے ایل او سی کراس کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع حویلی کا نوجوان ذیشان میرلڑکی کے عشق میں مبتلا لائن آف کنٹرول عبور کر کے اُڑی سیکٹر پہنچ گیا جہاں بھارتی سکیورٹی

لڑکی کی محبت میں مبتلا کشمیری نوجوان ایل او سی پار کرگیا Read More »

پنشنرز ایسوسی ایشن کا حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک تیز کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پنشنرز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر نے اپنے دیرینہ مطالبات حل نہ ہونے پر حکومت آزاد کشمیر کے خلاف احتجاجی تحریک تیز کرنے اور جلد سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پنشنرز رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ بیوہ بیٹی کی پنشن فوری طور پر بحال کی جائے، پنشن میں 100 فیصد

پنشنرز ایسوسی ایشن کا حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک تیز کرنے کا اعلان Read More »

گلگت بلتستان الیکشن، پنجاب پولیس کی بھاری نفری طلب

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان میں الیکشن کا بغل بجتے ہی سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم زورو شور سے جاری ہے جبکہ متعدد جماعتوں کی رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث الیکشن میں آزادامیدوار کے طور پر حصہ لیں گے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بارہ مہاجر نشستیں: آئینی تحفظ، ریاستی وحدت اور مسئلہ کشمیر کے تاریخی مقدمے

گلگت بلتستان الیکشن، پنجاب پولیس کی بھاری نفری طلب Read More »

بارہ مہاجر نشستیں: آئینی تحفظ، ریاستی وحدت اور مسئلہ کشمیر کے تاریخی مقدمے کا اہم امتحان؟

آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتوں کے قائدین کے نام کھلا خط تحریر: فرحت علی میر گذشتہ روز 30 مئی 2026ء کو مظفرآباد میں وفاقی حکومت کے وزراء و مشیران اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل وفد، وزیر اعظم حکومت آزاد جموں و کشمیر اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین منعقدہ مذاکرات

بارہ مہاجر نشستیں: آئینی تحفظ، ریاستی وحدت اور مسئلہ کشمیر کے تاریخی مقدمے کا اہم امتحان؟ Read More »

پہلا ون ڈے میچ :پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی: پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 44.1 اوورز

پہلا ون ڈے میچ :پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

مذاکرات کا تیسرادور بے نتیجہ ختم،ڈیڈ لاک برقرار؟فیصلہ کل متوقع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی و آزاد حکومت کی ہائی پاور کمیٹی کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران باہمی مشاورت کے بعد دوبارہ مذاکراتی میز پر پہنچ گئے ہیں، جہاں مختلف امور پر مزید گفت و شنید جاری

مذاکرات کا تیسرادور بے نتیجہ ختم،ڈیڈ لاک برقرار؟فیصلہ کل متوقع Read More »