کہوٹہ: اپر بائی پاس پر کیری ڈبہ حادثے کا شکار، دو خواتین زخمی

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کہوٹہ میں شیخ مارکیٹ کے قریب اپر بائی پاس پر ایک کیری ڈبہ گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں دو خواتین زخمی ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق حویلی کہوٹہ میں شیخ مارکیٹ کے قریب اپر بائی پاس پر ایک کیری ڈبہ گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں دو خواتین زخمی ہو گئیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:اسسٹنٹ کمشنر میرپور ان ایکشن، روٹی پکوائی 15 روپے وصول کرنیوالا شہری گرفتار

عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمی خواتین کو گاڑی سے نکالا۔ بعد ازاں دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ایم ایس ٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم مقامی افراد نے بروقت امدادی کارروائی کرکے انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم کی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:میرپور آزاد کشمیر میں موسلا دھار بارش، دن میں رات کا سماں

حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمی خواتین کو گاڑی سے نکالا۔ بعد ازاں دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ایم ایس ٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم مقامی افراد نے بروقت امدادی کارروائی کرکے انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم کی۔