Bukhari

عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون سے قبل ہڑتال کی کال مسترد، کاروبار زندگی رواں دواں

میرپور ، ڈڈیال ، کوٹلی،راولاکوٹ،وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل)جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 جون کو دی گئی احتجاجی کال کے باوجود میرپور، ڈڈیال اور کوٹلی میں معمولاتِ زندگی اور کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ تمام بڑے بازار، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز کھلے رہے جبکہ دکانوں پر خریداروں کی آمدورفت بھی معمول کے […]

عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون سے قبل ہڑتال کی کال مسترد، کاروبار زندگی رواں دواں Read More »

سپریم کورٹ:مہاجرین نشستوں سے متعلق ریفرنس پر فیصلہ محفوظ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین جموں و کشمیر کے لیے مختص 12 نشستوں کے آئینی و قانونی مستقبل سے متعلق حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے دائر صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ جو صدر ریاست کو ارسال کر

سپریم کورٹ:مہاجرین نشستوں سے متعلق ریفرنس پر فیصلہ محفوظ Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی: آدتیہ راج کول سمیت “را” کے پالتو اکاؤنٹس کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے سی سی) پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد بھارتی میڈیا، تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا پر پاکستان دشمن عناصر کی چیخیں نکل گئی ہیں اور انہوں نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا ہے۔ چوٹی کے مکار بھارتی صحافی آدتیہ راج کول سمیت

عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی: آدتیہ راج کول سمیت “را” کے پالتو اکاؤنٹس کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی،نوٹیفکیشن جاری،ڈیزل کی قیمت برقرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پٹرولیم قیمتوں میں ردبدل، ڈیزل کی قیمتیں برقرار، پیٹرول کی قیمت میں چار روپے کمی کا اعلان کردیا وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ مزید یہ بھی پڑھیں:ریاست مخالف سرگرمیاں، عوامی ایکشن کمیٹی پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی،نوٹیفکیشن جاری،ڈیزل کی قیمت برقرار Read More »

ریاست مخالف سرگرمیاں، عوامی ایکشن کمیٹی پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)قائم مقام صدر ریاست جموں وکشمیر لطیف اکبر کی منظوری کے بعد جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی پرہمیشہ کیلئے پابندی عائد کردی ۔ محکمہ داخلہ آزاد جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور

ریاست مخالف سرگرمیاں، عوامی ایکشن کمیٹی پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد Read More »

بحران

 آٹے کا کوئی بحران نہیں، خبریں بے بنیاد ہیں،محکمہ خوراک آزادکشمیر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے کچھ علاقہ جات میں چند ایام سے سرکاری آٹا کی کمی کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر تواتر سے خبریں آ رہی ہیں جن کا حقیقت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں  ہے۔ محکمہ خوراک واضح کرتا ہے کہ آزاد کشمیر کے جملہ

 آٹے کا کوئی بحران نہیں، خبریں بے بنیاد ہیں،محکمہ خوراک آزادکشمیر Read More »

میرپور:9 جون کی احتجاجی کال، انٹر میڈیٹ امتحانات ملتوی، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر بھر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کی احتجاجی کال کے پیش نظر 7 جون سے ہاسٹلز خالی کروانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور نے ریاست بھر میں انٹرمیڈیٹ (فرسٹ اینول) 2026 کے امتحانات تا حکم ثانی ملتوی کر دیئے۔ تفصیلات

میرپور:9 جون کی احتجاجی کال، انٹر میڈیٹ امتحانات ملتوی، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم Read More »

چوہدری یٰسین کی بے وفائی، ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ مزمل خان پیپلز پارٹی چھوڑ گئے

چڑہوئی(کشمیر ڈیجیٹل)چوہدری کی طرف سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل نہ ہونے پر دیرینہ ساتھی راجہ مزمل خان نے 30سالہ رفاقت توڑنے کا اعلان کردیا۔ ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ مزمل خان نے صدر پیپلزپارٹی چوہدری یٰسین کی بے وفائی دیکھتے ہوئے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اہم پریس کانفرنس میاں محمد

چوہدری یٰسین کی بے وفائی، ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ مزمل خان پیپلز پارٹی چھوڑ گئے Read More »

کابینہ اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین ،سفارتی کوششوں کی حمایت میں قرارداد منظور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدار ت آزادجموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں قرارداد پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ قرارد اد میں کہا گیا ہے کہ آزادجموں وکشمیر کابینہ کا یہ اجلاس مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کو یقینی بنانے کیلئے امریکہ اور ایران

کابینہ اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین ،سفارتی کوششوں کی حمایت میں قرارداد منظور Read More »

آزادکشمیر : رات ساڑھے 11بجے سے انٹرنیٹ ،موبائل سروس بند کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کے پیش نظر انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس رات ساڑھے 11 بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار رہنے کے بعد ریاست میں سکیورٹی

آزادکشمیر : رات ساڑھے 11بجے سے انٹرنیٹ ،موبائل سروس بند کرنے کا حکم Read More »