Bukhari

ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کو ایل اے 30مظفرآباد کیلئے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن نے ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کو ایل اے 30مظفرآباد کیلئے ٹکٹ جاری کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں سابق وزیرڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کوایل اے30مظفرآبادسے باضابطہ طور پر اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔ ڈاکٹر عباسی کی نامزدگی کو حلقے میں […]

ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کو ایل اے 30مظفرآباد کیلئے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری Read More »

کرنل وقار احمد نور،پرویز اشرف،شفیق جرال سمیت16امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل،واجد محمود)آزاد کشمیر انتخابات: برنالہ ضلع بھمبر میں بھی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل جاری ہے ۔ اس حوالے سے اہم نامی گرامی سیاستدان میدان میں آگئے ۔ ذرائع کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کرنل ر وقار احمد نور ،پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری

کرنل وقار احمد نور،پرویز اشرف،شفیق جرال سمیت16امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع Read More »

ممبر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ارشد کے گھر سے اسلحہ وڈیجیٹل شواہد برآمد، تحقیقات شروع

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبرخواجہ مہران ارشد کے گھر سے اسلحہ اور دیگر ممنوعہ اشیاء برآمد ، پولیس نے ڈیجیٹل شواہد اور اسلحہ سے متعلق مواد کی تحقیقات شروع کردیں۔ زرائع کے مطابق میرپور میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے کور کمیٹی رکن خواجہ مہران کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں

ممبر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ارشد کے گھر سے اسلحہ وڈیجیٹل شواہد برآمد، تحقیقات شروع Read More »

امریکہ ایران معاہدہ: وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی کاوشیں قابل تحسین،عالمی میڈیا پاکستانی سفارتکاری کا معترف

امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد بین الاقوامی میڈیا نے پاکستان کی سفارتکاری اور مذاکراتی عمل میں اس کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثالی سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ مختلف بین الاقوامی میڈیا اداروں نے معاہدے اور اس میں پاکستان کے کردار پر خصوصی رپورٹس اور نمایاں کوریج دی، جن میں

امریکہ ایران معاہدہ: وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی کاوشیں قابل تحسین،عالمی میڈیا پاکستانی سفارتکاری کا معترف Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کا سرکس بند،شاطروں کا کھیل اب ختم ہوچکا، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کالعدم ایکشن کمیٹی کے کور ممبر خواجہ مہران کی قومی اداروں کیخلاف ہرزا سرائی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ اپنے آپ کو ریاست سے زیادہ پاور فل سمجھتے ہیں ۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا

کالعدم ایکشن کمیٹی کا سرکس بند،شاطروں کا کھیل اب ختم ہوچکا، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

آزادکشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار،مزید500ایف سی اہلکارتعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو درخواست پر عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں سے نمٹنے کیلئے اضافی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آزادکشمیر حکومت کی درخواست پروفاقی حکومت نے تقریباً 500 اضافی اہلکاروں کو آزادکشمیر میں تعینات کردیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف،

آزادکشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار،مزید500ایف سی اہلکارتعینات Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف، سعودی ولی عہد کے مابین ٹیلیفونک رابطہ،معاہدے کی کامیابی پرمبارکباد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ایران ،امریکہ کامیاب معاہدے کے بعد وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دنوں ممالک کے سربراہان کے ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی صورتحال، ایران امریکا امن معاہدے اور دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف، سعودی ولی عہد کے مابین ٹیلیفونک رابطہ،معاہدے کی کامیابی پرمبارکباد Read More »

بھارتی ایجنڈا،افواج پاکستان میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ،ممبران کالعدم ایکشن کمیٹی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ایجنڈا بے نقاب، افواج پاکستان پر بے بنیاد الزامات ، ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی خواجہ مہران سمیت دیگرممبران کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا۔ راولاکوٹ میں احتجاجی جلسے سے ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی خواجہ مہران نے قومی اداروں کو بھی نہ بخشا، عوامی حقوق کی بات کرتے کرتے ریاست مخالف بیانیہ پر پہنچ گئے

بھارتی ایجنڈا،افواج پاکستان میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ،ممبران کالعدم ایکشن کمیٹی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج Read More »

جہلم ویلی،فاروق حیدر،غزالہ اشرف،شوکت جاوید میر سمیت 8 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)آزاد کشمیر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کی سیاسی سرگرمیاں جہلم ویلی میں تیز ہو گئیں،کاغذات نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سمیت مزید آٹھ امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راولاکوٹ کے رہائشی محمد

جہلم ویلی،فاروق حیدر،غزالہ اشرف،شوکت جاوید میر سمیت 8 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع Read More »

راولاکوٹ کے رہائشی محمد نسیم کیانی کی اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے قومی اداروں سے فوری اقدامات کی اپیل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے رہائشی اور پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار محمد نسیم کیانی نے الزام عائدکرتے ہوئے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی پانیوالہ سے وابستہ افراد نے ان کے بیٹے دلاور کیانی کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے پریس کانفرنس

راولاکوٹ کے رہائشی محمد نسیم کیانی کی اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے قومی اداروں سے فوری اقدامات کی اپیل Read More »