جو کچھ کیا ماہ رنگ لانگو کے کہنے پر کیا، سپاہی شبیر احمد شہید پر پتھراؤ کرنیوالے ملزم صبغت اللہ کی رحم کی اپیل
گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بدامنی، ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے مقدمات میں روز بروز نئے اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ آزادڈیجیٹل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گوادر احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوان سپاہی شبیر احمد شہید پر وحشیانہ پتھراؤ کرنے اور ان کی […]









