Bukhari

اسرائیلی وزیراعظم کا دنیا بھر میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان

یروشلم(کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانے بند کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی سفارتخانے نے کہا ہے کہ حالیہ حالات کے پیش نظر دنیا بھر میں اسرائیلی مشنز بند کر دیئے جائیں گے۔ جرمنی میں اسرائیلی سفارتخانے نے کہا کہ اسرائیلی قونصلر خدمات فراہم نہیں کرے گا۔ اور […]

اسرائیلی وزیراعظم کا دنیا بھر میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان Read More »

ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیل کے اکثر شہروں میں سپر اسٹورز خالی ہونے لگے

تل ابیب (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کیساتھ کشیدگی کے بعد اسرائیل میں بھی خوف وہراس پھیل گیا ،ایران کے ممکنہ حملے کے خوف سے اسرائیل میں سپر اسٹورز خالی ہونے لگے۔ ایران پر حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں نے بڑی تعداد میں سپر مارکیٹوں اور اسٹورز کا رخ کرلیا اور ذخیرہ اندوزی شروع کردی۔ رپورٹس کے مطابق

ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیل کے اکثر شہروں میں سپر اسٹورز خالی ہونے لگے Read More »

فضائی راستے بند، ایران میں45 سے 50 ہزار پاکستانی پھنس گئے

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کے حالات مزید کشیدہ ہوگئے ، ہزاروں کی تعداد میں زائرین ودیگر مقیم پاکستانی ایران میں پھنس گئے ، فضائی راستے بند ہونے کے باعث پاکستانیوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایران میں موجود پاکستانیوں کی غیرسرکاری تعداد تقریباً 45 سے 50 ہزار کے

فضائی راستے بند، ایران میں45 سے 50 ہزار پاکستانی پھنس گئے Read More »

مون سون بارشیں، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اہم اجلاس، تمام محکموں کو الرٹ رکھنےکا حکم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام میرپور ڈویژن بھر میں مون سون کے دوران بارشوں،اندھی طوفان،سیلاب اور دیگر آفات سماوی کے نقصانات سے نمٹنےکیلئے ایمرجنسی سروسز کے محکموں کو ہائی الرٹ رکھنے کیلئے ڈویژنل و ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی سربراہی میں لائحہ عمل اختیار کرنے کے سلسلہ میں کمشنر میرپور ڈویژن

مون سون بارشیں، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اہم اجلاس، تمام محکموں کو الرٹ رکھنےکا حکم Read More »

پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا، درجنوں کارکن ن لیگ میں شامل، جلد عوامی خدمت کا سفر شروع کرینگے، فاروق حیدر

چکار(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کا بڑا وار، پاکستان پیپلزپارٹی و دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے قاضی ظہور ،قاضی تنویر قاضی صبیر قاضی آصف قاضی شبیر قاضی عاقب قاضی عمران قاضی شہزاد قاضی رفیق لیاقت روف قریشی منصور اعوان قاضی محبوب قدیر جگوال محمد یامین ہاڑیاں بلال خورشید اعوان عاقب رفیق قریشی عابد سلیمان اعوان

پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا، درجنوں کارکن ن لیگ میں شامل، جلد عوامی خدمت کا سفر شروع کرینگے، فاروق حیدر Read More »

ہمیں فوری مستقل کیا جائے ورنہ سڑکوں پر نکلیں گے ، این ٹی ایس اساتذہ کی دھمکی

راولاکوٹ(کشمیرڈیجیٹل)محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس کے تحت 950 کے قریب سٹاپ گیپ ایگریمنٹ کے تحت تعینات درجنوں اساتذہ نے ویٹنگ میرٹ لسٹ کی بحالی اور مستقل کیئے جانے کا مطالبہ کر دیا۔ محکمہ کی جانب سے ایک عدالتی فیصلہ ”عاقب بنام آزاد حکومت“ کو ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متعلقہ قرار دیتے ہوئے اس فیصلے کے

ہمیں فوری مستقل کیا جائے ورنہ سڑکوں پر نکلیں گے ، این ٹی ایس اساتذہ کی دھمکی Read More »

اسرائیل کی فضائی حدود بند، بن گوریون ایئرپورٹ خالی کرا لیا گیا

یروشیلم(کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی حکام نے جمعے کی صبح ملک کی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے اور تل ابیب کے بن گوریون ایئرپورٹ کو خالی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔ فوجی کارروائی کے آغاز کے ساتھ

اسرائیل کی فضائی حدود بند، بن گوریون ایئرپورٹ خالی کرا لیا گیا Read More »

دوستی کی آڑ میں دشمنی: ایران میں بھارتی انٹیلیجنس “را” کا مکروہ کردار سامنے آگیا

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران میں حالیہ اسرائیلی حملے، جن میں فوجی اور جوہری اہداف سمیت شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا، نہ صرف خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں بلکہ یہ امت مسلمہ کے خلاف جاری ایک منظم اور گہری سازش کا حصہ معلوم ہوتے ہیں۔ یہ سوچنے والی بات ہے کہ جب ایران میں امریکی

دوستی کی آڑ میں دشمنی: ایران میں بھارتی انٹیلیجنس “را” کا مکروہ کردار سامنے آگیا Read More »

کھوئیرٹہ، جنگلات حکام کی بروقت کارروائی، آگ لگانے والے ملزمان گرفتار

کھوئی رٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) پیر بڈیسر بیٹ، سہانہ بلاک، کمپارٹمنٹ نمبر 10، کوٹلی ڈویژن میں جنگل میں آگ لگانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ محکمہ جنگلات کے فیلڈ اسٹاف نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مجرموں کو موقع پر پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا۔ اس جرم کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالتی کارروائی میں ان کی

کھوئیرٹہ، جنگلات حکام کی بروقت کارروائی، آگ لگانے والے ملزمان گرفتار Read More »

آزادکشمیرسمیت بالائی علاقوں میں 13 جون سے مون سون بارشوں کا امکان،ایس ڈی ایم اے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں 13 جون سے مون سون بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ ایس ڈی ایم اے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کل بروز جمعرات سے گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری کا امکان ہے ۔ آزادکشمیر میں شدید بارش کے باعث نالوں میں طغیانی ، تیز ہوائوں سے بجلی

آزادکشمیرسمیت بالائی علاقوں میں 13 جون سے مون سون بارشوں کا امکان،ایس ڈی ایم اے Read More »