سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی
ملک میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ دو روز کے دوران ریکارڈ اضافے کے بعد آج بڑا بریک لگ گیا ہے اور مقامی مارکیٹ میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی Read More »







