Ishtiaq.Ahmed

سنگِ بنیاد

کھوئیرٹہ، رفیق نیئر نے کچہری میں دفترِ صدر تحصیل بار کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

کھوئیرٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیر اطلاعات، مذہبی امور و اوقاف آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد رفیق نیئر نے کھوئیرٹہ کچہری میں دفترِ صدر تحصیل بار کھوئیرٹہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ۔ اس موقع پر منعقدہ سادہ مگر پروقار تقریب میں صدر تحصیل بار کھوئیرٹہ ظہور الحق ایڈووکیٹ، تحصیل بار کے تمام عہدیداران، […]

کھوئیرٹہ، رفیق نیئر نے کچہری میں دفترِ صدر تحصیل بار کا سنگِ بنیاد رکھ دیا Read More »

پاکستانی طلبہ

سنگاپور کا پاکستانی طلبہ کیلئے این ٹی یو گلوبل کنیکٹ فیلوشپ کا اعلان

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری ہے کہ سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (NTU)نے این ٹی یو گلوبل کنیکٹ فیلوشپ 2026 کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں ۔ یہ پروگرام بیچلرز اور ماسٹرز کے طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ تحقیقی فیلوشپ فراہم کرتا ہے، جو بین الاقوامی تحقیقی تجربہ حاصل کرنے اور عالمی معیار کے اساتذہ

سنگاپور کا پاکستانی طلبہ کیلئے این ٹی یو گلوبل کنیکٹ فیلوشپ کا اعلان Read More »

تعطیل

یومِ یکجہتی کشمیر،وفاقی حکومت نے 5 فروری سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 5 فروری 2026 کو ملک بھر میں یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی ۔ یومِ کشمیر ہر سال پاکستان میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئےمنایا جاتا ہے، اور اس دن ملک کے مختلف شہروں میں خصوصی تقاریب، ریلیاں، سیمینارز

یومِ یکجہتی کشمیر،وفاقی حکومت نے 5 فروری سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا Read More »

اسپنرز

قومی ٹیم کے اسپنرز نے آسٹریلیا کی تمام 10وکٹیں اپنے نام کیں

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)قومی ٹیم کے اسپنرز نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک ہی میچ میں آسٹریلیا کی تمام 10 وکٹیں حاصل کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ لاہور کے

قومی ٹیم کے اسپنرز نے آسٹریلیا کی تمام 10وکٹیں اپنے نام کیں Read More »

بلاول بھٹو

بیرسٹر سلطان کی سیاسی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یادرکھا جائیگا،بلاول بھٹو کا تعزیتی پیغام

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرحوم کی وفات کو آزاد کشمیر اور پاکستان کی سیاست کیلئے ایک ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیا۔ اپنے

بیرسٹر سلطان کی سیاسی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یادرکھا جائیگا،بلاول بھٹو کا تعزیتی پیغام Read More »

کوسٹر

لودھراں: باراتیوں سے بھری کوسٹر کی ٹرک سے ٹکر، 4افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

لودھراں: لودھراں میں باراتیوں کو لے جانے والی ایک کوسٹر تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے باعث 4موقع پر جاں بحق جبکہ 28افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق  تیز رفتار کوسٹراور ٹرک کے درمیان پیش آنے والا تصادم اتنا شدید تھا کہ کئی مسافر گاڑی کے

لودھراں: باراتیوں سے بھری کوسٹر کی ٹرک سے ٹکر، 4افراد جاں بحق، درجنوں زخمی Read More »

شکست

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے دی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو 90 رنزکے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے دی Read More »

خاتون

امریکا:سالگرہ کے غیرمعمولی تحفے نے خاتون کو ہزاروں ڈالرکامالک بنا دیا

واشنگٹن: امریکا میں سالگرہ کے موقع پر دوست کی جانب سے دیا گیا ایک غیرمعمولی تحفہ خوش قسمتی کی علامت بن گیا، جب ایک خاتون نے لاٹری ٹکٹ سے ہزاروں ڈالر کا انعام جیت لیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کینٹن سے تعلق رکھنے والی وینڈی نامی خاتون

امریکا:سالگرہ کے غیرمعمولی تحفے نے خاتون کو ہزاروں ڈالرکامالک بنا دیا Read More »

بارش

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کو تیار، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان میں موسم سرما کا نیا اسپیل داخل ہونے والا ہے، جس کے باعث مختلف اضلاع میں شدید بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق، بلوچستان میں آج رات سے موسم سرما کا نیا اسپیل شروع ہوگا ۔ اس دوران کوئٹہ ،

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کو تیار، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان Read More »

فاروق حیدر

انسانی حقوق کے بغیر کوئی سودا قبول نہیں ،سابق وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر و پارلیمانی لیڈر پاکستان مسلم لیگ( ن) راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یورپین یونین کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر کشمیری قوم کو دکھ ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ یورپ انسانی حقوق جمہوریت کے حوالے سے دنیا میں اپنا

انسانی حقوق کے بغیر کوئی سودا قبول نہیں ،سابق وزیراعظم آزادکشمیر Read More »