Ishtiaq.Ahmed

عبدالقیوم

عمران خان حقیقی معنوں میں عوامی حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، عبدالقیوم نیازی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) صدر پاکستان تحریکِ انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی سے پارٹی کے سینئر نائب صدر میاں شفیق جھاگوی، جنرل سیکرٹری میر عتیق الرحمٰن، نائب صدر سید ذیشان حیدر، سیکرٹری اطلاعات سید اظہر گیلانی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عنصر پیرزادہ اور دیگر قائدین نے اہم ملاقات کی […]

عمران خان حقیقی معنوں میں عوامی حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، عبدالقیوم نیازی Read More »

پرتھ اسکار

سڈنی سکسرز کو 6 وکٹوں سے شکست، پرتھ اسکارچرز بی بی ایل 15 کی چیمپئن بن گئی

پرتھ اسکارچرز نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سیزن 15 کے فائنل میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے سڈنی سکسرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی چھٹی چیمپئن شپ اپنے نام کر لی ۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں سڈنی سکسرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 132 رنز بنائے۔ اس

سڈنی سکسرز کو 6 وکٹوں سے شکست، پرتھ اسکارچرز بی بی ایل 15 کی چیمپئن بن گئی Read More »

2026

2026 میں سب سے سستی گاڑی سوزوکی آلٹو بدستورسمجھی جا رہی ہے

سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری میں واضح تبدیلیاں سامنے آ چکی ہیں ۔ سوزوکی ویگن آر اور برسوں سے مشہور ’’کیری ڈبہ‘‘ (بولان) کی باضابطہ بندش کے بعد کم بجٹ میں گاڑی خریدنے والے صارفین اب نئی جنریشن کی انٹری لیول گاڑیوں کی جانب تیزی سے راغب ہو

2026 میں سب سے سستی گاڑی سوزوکی آلٹو بدستورسمجھی جا رہی ہے Read More »

پاکستان

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل متوقع

لاہور: پاکستان ممکنہ طور پر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ نہیں لے گا یا نہیں اس حوالے سے حتمی فیصلہ (کل ) بروزپیر کو متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ورلڈ کپ میں شمولیت کے بارے میں اہم فیصلے پر غور کر رہا ہے ۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل متوقع Read More »

ملاقات

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے مسعود خان کی کشمیر ہاؤس میں ملاقات

فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد ریاست جموں و کشمیر کے راجہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سابق صدر سردا رمحمد مسعود خان نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کو بین الاقواامی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے ، حریت کانفرنس کے ساتھ مشاورت کے عمل کو مزید مضبوط

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے مسعود خان کی کشمیر ہاؤس میں ملاقات Read More »

برف باری

شدیدبرفباری کے بعد آزاد کشمیر کی مختلف سڑکیں بحال کر دیں ، محکمہ شاہرات

فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیرمیں شدید برف باری کے باعث بند ہونے والی اہم شاہراہیں محکمہ شاہرات کے عملے نے انتھک کوششوں کے بعد بحال کر دیں جبکہ لنکس روڈز کی بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے ۔ محکمہ شاہرات کے مطابق کوہالہ سے مظفر آباد اور کوہالہ دھیر کوٹ و باغ

شدیدبرفباری کے بعد آزاد کشمیر کی مختلف سڑکیں بحال کر دیں ، محکمہ شاہرات Read More »

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی اور محمد یوسف کی آئی سی سی پالیسیوں پر شدید تنقید

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پالیسیوں پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر کہا کہ ایک سابق بین الاقوامی کرکٹر کے

شاہد آفریدی اور محمد یوسف کی آئی سی سی پالیسیوں پر شدید تنقید Read More »

خواتین اساتذہ

آزاد کشمیر، خواتین اساتذہ کے تبادلوں کیخلاف ٹیچرز رہنماؤں کا سخت ردعمل

سماہنی / بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سکول ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر محمد آصف شاہد، نامزد تحصیل صدر متحدہ ٹیچرز پینل قاری عتیق الرحمٰن اور تحصیل کوآرڈینیٹر متحدہ ٹیچرز پینل سماہنی نصیر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حالیہ تبادلہ جات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عین

آزاد کشمیر، خواتین اساتذہ کے تبادلوں کیخلاف ٹیچرز رہنماؤں کا سخت ردعمل Read More »

مرغی

ملک میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ سے دور

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے سبب برائلر گوشت اور دیگر مرغی کی مصنوعات عام شہریوں کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں ۔ سرکاری نرخوں کے باوجود مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمتیں بلند سطح پر فروخت ہو رہی ہیں، جس سے صارفین شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔ محکمہ مارکیٹ ریسرچ کے مطابق

ملک میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ سے دور Read More »

الیکشن ڈیوٹی

دھیرکوٹ، کمرے میں کوئلے کی گیس بھرنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، 3 افراد بے ہوش

دھیرکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کے علاقے دھیرکوٹ میں سردی سے بچاؤ کیلئے بند کمرے میں کوئلہ جلانا ایک المناک حادثے کا سبب بن گیا، جس کے نتیجے میں 12 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کے والدین اور ایک اور بیٹابے ہوش ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ دھیرکوٹ کے نواحی

دھیرکوٹ، کمرے میں کوئلے کی گیس بھرنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، 3 افراد بے ہوش Read More »