Ishtiaq.Ahmed

سکیورٹی فورسز کی پشین میں پاک افغان سرحد پر کارروائی، ماسٹر مائنڈسمیت 7خوارج مارے گئے

بلوچستان کے علاقے پشین میں سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ۔ کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب کی گئی، جس میں 7 رکنی دہشت گرد گروہ ہلاک ہو گیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ گروہ خارجی کمانڈر بصیر کی ہدایت […]

سکیورٹی فورسز کی پشین میں پاک افغان سرحد پر کارروائی، ماسٹر مائنڈسمیت 7خوارج مارے گئے Read More »

افغان صوبہ ننگرہار،پکتیکااورخوست میں فتنہ الخوارج کےٹھکانوں پربڑی کارروائی ، 80سےزائدخارجی ہلاک

اسلام آباد : پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیز نے کل رات ایک اہم کارروائی کے دوران افغانستان کے تین صوبوں ننگرہار، پکتیکا اور خوست میں فتنہ الخوارج اور تحریک طالبان پاکستان کے7 دہشت گرد مراکز مکمل طور پر تباہ کر دئیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے، اور

افغان صوبہ ننگرہار،پکتیکااورخوست میں فتنہ الخوارج کےٹھکانوں پربڑی کارروائی ، 80سےزائدخارجی ہلاک Read More »

انگلینڈ

ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر 8 مرحلہ ، انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے دی

کینڈی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سُپرایٹ کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے دی ۔ سری لنکن ٹیم 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 95 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی ۔ انگلینڈ کے ول جیکس نے3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ

ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر 8 مرحلہ ، انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے دی Read More »

کیمیائی ہتھیار یا بھارتی بربریت؟کشتواڑ میں دونوجوانوں کی دردناک موت

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل )مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑمیں بھارت کی درندہ صفت فوج نے مبینہ طور پر کیمیائی ہتھیار استعمال کیے جس کے نتیجے میں دو نوجوان شدید زخمی ہوئے اور بعد میں ان کی موت واقع ہو گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشتواڑ، جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے دو بے گناہ

کیمیائی ہتھیار یا بھارتی بربریت؟کشتواڑ میں دونوجوانوں کی دردناک موت Read More »

مرغی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی

لاہور: شہر میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی بیشی کا رجحان برقرار ہے۔ تازہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت جاری کر دی گئی ہے ۔ مارکیٹ کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق چھٹی کے دن

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی Read More »

ضیاء القمر

رمضان میں عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے : ضیاء القمر

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیر مواصلات و تعمیراتِ عامہ سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے ۔ انہوں نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر

رمضان میں عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے : ضیاء القمر Read More »

جرمانہ

دبئی : بچوں کو بائیک چلانا مہنگا پڑ گیا ، 38 لاکھ روپے جرمانہ

دبئی ٹریفک پولیس نے کم عمر بچوں کی جانب سے سڑک پر خطرناک ڈرائیونگ کے واقعے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانہ عائد کر دیا ۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار معمول کی پیٹرولنگ پر تھے کہ انہوں نے ایک مرکزی شاہراہ پر دو کم عمر بچوں کو چار پہیوں والی کواڈ

دبئی : بچوں کو بائیک چلانا مہنگا پڑ گیا ، 38 لاکھ روپے جرمانہ Read More »

باسط علی

باسط علی کا ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی حالیہ پریس کانفرنس پر سخت ردعمل

سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی حالیہ پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم کے اسٹرائیک ریٹ پر بات کرنا دراصل ان کی تعریف نہیں بلکہ بے عزتی کے مترادف ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی

باسط علی کا ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی حالیہ پریس کانفرنس پر سخت ردعمل Read More »

ملاقات

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سردار آفاق و دیگر کی کشمیر ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چیئرمین ضلع زکوٰۃ و عشر پونچھ سردار آفاق، چیئرمین ضلع زکوٰۃ و عشر کوٹلی راجہ ظفر اللہ خان، چیئرمین ضلع زکوٰۃ و عشر میرپور خان ظفر، چیئرمین ضلع زکوٰۃ و عشر سدھنوتی اسد اقبال، چیئرمین ضلع زکوٰۃ و عشر ضلع

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سردار آفاق و دیگر کی کشمیر ہاؤس میں ملاقات Read More »

اہم کھلاڑی

رکی پونٹنگ نے سپر ایٹ مرحلے میں صائم ایوب کو گرین شرٹس کا اہم ترین کھلاڑی قرار دیا

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے نوجوان اوپنرصائم ایوب کو ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی قرار دیا ہے ۔ ایک حالیہ انٹرویو میں رکی پونٹنگ نے صائم کا موازنہ جنوبی افریقہ کے جارح مزاج بلے باز ڈیوالڈ بریوس سے

رکی پونٹنگ نے سپر ایٹ مرحلے میں صائم ایوب کو گرین شرٹس کا اہم ترین کھلاڑی قرار دیا Read More »