سوکھا لیموں اور انار دانہ کے استعمال سے تیزابیت و بدہضمی سے بچا جا سکتا ہے
ماہ رمضان میں روزے داروں میں پیٹ میں گیس، تیزابیت، بدہضمی، قبض اور پیٹ پھولنے کی شکایات عام ہو جاتی ہیں، جس کی سب سے بڑی وجہ کھانے میں احتیاط نہ کرنا اور سحری و افطار میں غیر صحت مند عادات اپنانا ہے ۔ حکیم نذیر شاہ کے مطابق زیادہ تر لوگ سحری اور افطار […]
سوکھا لیموں اور انار دانہ کے استعمال سے تیزابیت و بدہضمی سے بچا جا سکتا ہے Read More »









