Ishtiaq.Ahmed

پاک افغان

پاک افغان سرحد باجوڑسیکٹر کے قریب بڑا ایکشن، سکیورٹی فورسز نے حملہ آور پکڑ لیا

پاک افغان سرحد پر باجوڑ سیکٹر کے قریب دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش کو سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے ایک دہشت گرد کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش […]

پاک افغان سرحد باجوڑسیکٹر کے قریب بڑا ایکشن، سکیورٹی فورسز نے حملہ آور پکڑ لیا Read More »

ایاز صادق

پاکستان کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے افغانستان کی جانب سے ہونے والی مبینہ بلااشتعال جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔ انہوں نے افغان حملوں کے خلاف فوری اور مؤثر جوابی

پاکستان کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق Read More »

ڈاکٹر عباد اللہ

پاکستان کی آزادی اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں ،ڈاکٹر عباد اللہ

پشاور: ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری، سرحدوں کے تحفظ اور قومی وقار پر کسی بھی قسم کی مفاہمت ہرگز قبول نہیں کی جا سکتی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں پوری قوم اپنی مسلح افواج کیساتھ مکمل اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔ انہوں

پاکستان کی آزادی اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں ،ڈاکٹر عباد اللہ Read More »

صدر زرداری

سرحد پار سے دہشت گردی ، برداشت کی حد ختم ہو چکی،ذمہ دار بچ نہیں بائیں گے ،صدر زرداری

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالیہ اقدامات اس کے موروثی حق میں جڑے ہوئے ہیں کہ وہ اپنی سرحدوں کے پار سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف اپنے عوام کا دفاع کریں اور بار بار کی وارننگ پر عمل کریں جن پر کوئی توجہ نہیں دی گئی

سرحد پار سے دہشت گردی ، برداشت کی حد ختم ہو چکی،ذمہ دار بچ نہیں بائیں گے ،صدر زرداری Read More »

سکیورٹی فورسز

لاپتہ فوجی جوانوں کی بازیابی کیلئے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں مزید تیز

سکیورٹی فورسز نے لاپتہ فوجی جوانوں کی بازیابی کیلئے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مربوط اور ہدفی کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ آپریشنز خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد دشمن عناصر کے نیٹ ورک کو توڑنا اور مغوی اہلکاروں کو بحفاظت بازیاب

لاپتہ فوجی جوانوں کی بازیابی کیلئے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں مزید تیز Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ : جنوبی افریقا نے بھارت76رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے ایک اہم میچ میں جنوبی افریقا کے سامنے بھارتی بیٹرزبُری طرح ناکام ہو گئے۔ پروٹیز نے میزبان ٹیم کو 76 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ احمد آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے 187 رنز کے جواب

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ : جنوبی افریقا نے بھارت76رنز سے ہرا دیا Read More »

قتل

فارورڈ کہوٹہ : گاؤں کیرنی میں نوجوان نامعلوم ملزمان کے ہاتھوں قتل

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کے ضلع فارورڈ کہوٹہ کے گائوں کیرنی میں نوجوان کو نا معلوم ملزمان نے قتل کردیا ۔ لاش برآمد کر لی گئی ۔ ذرائع کے مطابق حویلی کہوٹہ گاؤں کیرنی کے رہائشی رفاقت گجر کو افطاری سے قبل ایک فون کال موصول ہوئی، جس کے بعد وہ گھر سے باہر

فارورڈ کہوٹہ : گاؤں کیرنی میں نوجوان نامعلوم ملزمان کے ہاتھوں قتل Read More »

ملاقات

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور سے صاحبزادہ پیر سید شبیر احمد بخاری کی اسلام آباد میں اہم ملاقات

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے سجادہ نشین دربار عالیہ بساں شریف، صاحبزادہ پیر سید شبیر احمد بخاری نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، بالخصوص سیاسی صورتحال اور حلقہ حویلی کی انتخابی تیاریوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور سے صاحبزادہ پیر سید شبیر احمد بخاری کی اسلام آباد میں اہم ملاقات Read More »

جنوبی افریقا

ٹی 20ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلہ : جنوبی افریقا نے بھارت کو جیت کیلئے188رنز کا ہدف دیدیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے ایک اہم میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کوجیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق احمد آباد کے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلہ : جنوبی افریقا نے بھارت کو جیت کیلئے188رنز کا ہدف دیدیا Read More »

حکومت

مہنگے پٹرول سے چھٹکارا ، حکومت کا الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی دینے کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے شہریوں کی سہولت، معاشی ریلیف اور ماحولیاتی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم متعارف کروا دی ہے ۔ اس سکیم کے تحت شہریوں کو سبسڈی پر برقی موٹر سائیکلیں اور رکشے فراہم کیے جائیں گے، تاکہ بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں کے اثرات کم ہوں، عوام کو سستی

مہنگے پٹرول سے چھٹکارا ، حکومت کا الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی دینے کا اعلان Read More »