Ishtiaq.Ahmed

سڑک

دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کس ملک میں واقع ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کون سی ہے؟ اس کا جواب ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں موجود ایک مشہور ایونیو ہے، جسے Avenida 9 de Julio کہا جاتا ہے ۔ یہ سڑک اپنی غیر معمولی وسعت اور دلچسپ تاریخ کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے […]

دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کس ملک میں واقع ہے؟ Read More »

الیکشن ڈیوٹی

گلگت : الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریذائیڈنگ افسر انتقال کر گئے

استور(کشمیر ڈیجیٹل) گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پولنگ ڈیوٹی پر مامور ایک پریذائیڈنگ آفیسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جی بی اے 14 استور ٹو کے پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل معمول کے مطابق اور پرامن ماحول

گلگت : الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریذائیڈنگ افسر انتقال کر گئے Read More »

پاکستان

ڈائمنڈ جوبلی انٹر نیشنل فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے مالدیپ میں ہونے والے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ۔ گرین شرٹس نے اپنے آخری راؤنڈ میچ میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دیکر لگا تار دوسری کامیابی سمیٹی اور 35 سال بعد کسی سینئرعالمی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی ۔ پاکستان کی طرف

ڈائمنڈ جوبلی انٹر نیشنل فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا Read More »

احسن اقبال

آزاد کشمیر سے مہاجرین کی نمائندگی کسی صورت ختم نہیں کی جاسکتی : احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جموں کے مہاجرین نے مسئلہ کشمیرکیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں اور ان کی سیاسی و آئینی نمائندگی کسی بھی صورت ختم نہیں کی جا سکتی ۔ انکا کہنا تھا کہ مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ نہ صرف ایک غلط فیصلہ ہوگا

آزاد کشمیر سے مہاجرین کی نمائندگی کسی صورت ختم نہیں کی جاسکتی : احسن اقبال Read More »

سکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 27 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران انٹیلی جنس بیسڈ بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشن مختلف خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا، جس میں

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 27 دہشتگرد ہلاک Read More »

چوہدری یٰسین

مہاجرین نشستوں کے معاملے پر جامع سیاسی اتفاقِ رائے کی ضرورت ہے : چوہدری یٰسین

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کا پائیدار اور قابلِ قبول حل نکالنے کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو سنجیدگی، تدبر اور بردباری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ انہوں نے

مہاجرین نشستوں کے معاملے پر جامع سیاسی اتفاقِ رائے کی ضرورت ہے : چوہدری یٰسین Read More »

بلاول بھٹو

کشمیری عوام کے مسائل کا حل پیپلز پارٹی کی ترجیح یے : چیئرمین بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی اُمور کی انچارج اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر

کشمیری عوام کے مسائل کا حل پیپلز پارٹی کی ترجیح یے : چیئرمین بلاول بھٹوزرداری Read More »

دفتر سیل

آزادکشمیر : کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مرکزی دفتر سیل

آزادکشمیر میں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔ اسی سلسلے میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کمیٹی کے مرکزی دفتر کو سیل کر دیا ۔ پولیس حکام کے مطابق

آزادکشمیر : کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مرکزی دفتر سیل Read More »

طارق فضل

آزادکشمیرمیں آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،طارق فضل چودھری

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں آزادانہ، شفاف اور منصفانہ انتخابات کے عمل کو متاثر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاہم حکومت کسی بھی غیر آئینی یا غیر جمہوری اقدام کو کامیاب نہیں ہونے دے گی ۔ وفاقی دارالحکومت میں مختلف سیاسی

آزادکشمیرمیں آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،طارق فضل چودھری Read More »

راولاکوٹ: شہید شہزیب حبیب کی نمازِ جنازہ ادا، قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 3500 افراد شریک

راولاکوٹ: پلندری میں فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے شہزیب حبیب کی نمازِ جنازہ صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں شہریوں، قریبی رشتہ داروں، عمائدینِ علاقہ سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں نے شرکت کی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پلندری ، عوامی ایکشن کمیٹی کا پولیس

راولاکوٹ: شہید شہزیب حبیب کی نمازِ جنازہ ادا، قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 3500 افراد شریک Read More »