آزادکشمیر:9 جون کی کال مسترد،تاجروں کا دکانیں کھلی رکھنے کا اعلان
میرپور (کشمیرڈیجیٹل)صدر انجمن تاجران میرپور نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 جون کی احتجاجی کال مسترد کردی۔ صدر انجمن تاجران نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آزادکشمیر ایک پرامن خطہ ہے اور عوام کسی بھی انتشاری سیاست کی متحمل نہیں ہوسکتی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر: کشیدگی خاتمے کیلئے کوآرڈینیشن کونسل […]
آزادکشمیر:9 جون کی کال مسترد،تاجروں کا دکانیں کھلی رکھنے کا اعلان Read More »









