افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد جاں بحق
افغانستان کے ہندوکش خطے میں رات گئے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنہوں نے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے شہر مزار شریف سمیت دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔ زلزلے […]
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد جاں بحق Read More »









