بدلتے موسم میں کھانسی سے پریشان ہیں؟ آزمودہ گھریلو نسخے اپنائیں
(کشمیر ڈیجیٹل) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کھانسی، گلے کی خراش اور سوزش جیسی تکالیف عام ہو جاتی ہیں۔ سردی یا خزاں کے آغاز پر بچے، نوجوان اور بزرگ سبھی اس مسئلے کا سامنا کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق نزلہ، زکام، وائرل یا بیکٹیریل انفیکشن کے باعث گلا متاثر ہوتا ہے اور مسلسل کھانسی […]
بدلتے موسم میں کھانسی سے پریشان ہیں؟ آزمودہ گھریلو نسخے اپنائیں Read More »









