چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حکومت سے ہر قسم کا تعاون معطل کرنے کا بڑا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کو باقاعدہ معطل کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک پارٹی کے تمام تحفظات کا مکمل اور عملی خاتمہ نہیں کیا جاتا، اس وقت تک پیپلز پارٹی وفاقی حکومت […]
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حکومت سے ہر قسم کا تعاون معطل کرنے کا بڑا اعلان Read More »









