پانی کو ہتھیار بنانے پر وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا بھارت کو سخت انتباہ
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک یورپ کے اہم تھنک ٹینک سینٹر فار یورپین پالیسی اسٹڈیز کی دعوت پر برسلز پہنچ گئے جہاں وہ سرحد پار آبی وسائل، موسمیاتی تبدیلی اور علاقائی استحکام سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ کانفرنس میں دنیا بھر […]
پانی کو ہتھیار بنانے پر وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا بھارت کو سخت انتباہ Read More »









