امریکا امن کیلئے پرعزم ،تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع ہے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا امن کے لیے پرعزم ہے، ہم لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی کوششوں میں پیشرفت کیلئے مشرقِ وسطیٰ کے تمام فریقین اپنےعزم […]
امریکا امن کیلئے پرعزم ،تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع ہے، ٹرمپ Read More »









