گلگت بلتستان حکومت سازی، پیپلزپارٹی کو نئے اتحاد کی تلاش، پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان سے رابطے
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا معاملہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ،ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ 2آزادرکان اور ایم ڈبلیو ایم کے کاظم میثم سے رابطہ کر لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے 3حلقوں سے متعلق فیصلے سنا دیئے ہیں جس کے بعد نمبر گیم […]









