Amir Hashmi

بھارت،فلم اسٹار سے سیاستدان بننے والے وجے کی پارٹی کی پہلے ہی الیکشن میں بلاک بسٹرکامیابی

جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں سپر اسٹار سے سیاست دان بننے والے سابق معروف تامل اداکار جوزف وجے کی نوخیر جماعت تامیلاگا ویٹری کازگام (ٹی وی کے) نے اپنے پہلے ہی الیکشن میں بلاک بسٹر کامیابی حاصل کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق […]

بھارت،فلم اسٹار سے سیاستدان بننے والے وجے کی پارٹی کی پہلے ہی الیکشن میں بلاک بسٹرکامیابی Read More »

شیخ الحدیث مولانا ادریس کے قتل میں کون ملوث؟ تحقیقات میں اہم پیشرفت

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کے قتل کے کیس میں تحقیقات کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ابتدائی شواہد سے افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی اور مقامی پولیس پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سی سی ٹی وی

شیخ الحدیث مولانا ادریس کے قتل میں کون ملوث؟ تحقیقات میں اہم پیشرفت Read More »

قیوم نیازی

15لوگوں کا نااہل گروپ احتجاج کررہا ،یہ عمران خان کے نافرمان ہیں، قیوم نیازی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر کے گھر کے باہر احتجاج کرنے والے لوگ عمران خان کے نافرمان ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ ان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اپنی ذمہ داریاں

15لوگوں کا نااہل گروپ احتجاج کررہا ،یہ عمران خان کے نافرمان ہیں، قیوم نیازی Read More »

ن لیگ نے 9 مئی کو افواج پاکستان سے یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا

مظفرآباد:پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سینئر رہنما فاروق اشرف اعوان نے اپنے ساتھیوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ فاروق اشرف اعوان کی شمولیت پر مظفرآباد میں صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر و قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر، سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق

ن لیگ نے 9 مئی کو افواج پاکستان سے یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا Read More »

سردار قمر الزمان ،سردار میر اکبر دھاندلی کیس،سپریم کورٹ کا روزانہ سماعت کا فیصلہ

مظفرآباد:سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے فل کورٹ نے ممبر اسمبلی سردار میر اکبر خان بنام سردار قمر زمان اور سردار قمر زمان بنام سردار میر اکبر خان اپیل ہا جنہیں یکجا کر دیا گیا تھا کی باقاعدہ سماعت روزانہ کی بنیادوں پر شروع کر دی ہے۔ فل کورٹ بینچ کی سربراہی جسٹس راجہ

سردار قمر الزمان ،سردار میر اکبر دھاندلی کیس،سپریم کورٹ کا روزانہ سماعت کا فیصلہ Read More »

گلگت بلتستان الیکشن،ن لیگ کے درجن سے زائد امیدواروں کے ٹکٹ فائنل

گلگت بلتستان کے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ٹکٹوں کی تقسیم کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف نے امیدواروں کی حتمی فہرست تیار کرکے وفاقی وزیر امیر مقام کو بھجوا دی ہے، جس کے بعد باقاعدہ اعلان اسلام آباد میں ایک

گلگت بلتستان الیکشن،ن لیگ کے درجن سے زائد امیدواروں کے ٹکٹ فائنل Read More »

فری موٹر سائیکل ٹرانسفر سبسڈی کا آج آخری روز، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

پنجاب میں موٹر سائیکل منتقلی پر دی جانے والی سبسڈی کا آج آخری روز ہے اور کل سے یہ سہولت ختم ہو جائے گی ،حکومت کی جانب سے فراہم کردہ اس سہولت سے اب تک لاکھوں شہری فائدہ اٹھا چکے ہیں اور عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آخری دن سے پہلے اس

فری موٹر سائیکل ٹرانسفر سبسڈی کا آج آخری روز، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور نے ہیلتھ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے ہیلتھ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ان کے دیرینہ مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔ ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن آزاد کشمیر کے مرکزی رابطہ سیکرٹری عبدالرحمٰن کمال نے ’’کشمیر ڈیجیٹل‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ

وزیراعظم فیصل راٹھور نے ہیلتھ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »

سعودی عرب کا کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے خطے کی موجودہ صورتحال میں فریقین سے تحمل کی اپیل کرتے ہوئے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں خطے میں جاری موجودہ فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی وژن 2030: پاکستانی ماہرین

سعودی عرب کا کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان Read More »

نوازشریف کا دورہ آزادکشمیر ایک بار پھر ملتوی، پارلیمانی بورڈ کا اجلاس لاہور طلب

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد وصدر ، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا دورہ آزادکشمیر ایک بار پھر ملتوی ہوگیا ہے اور انہوں نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس مظفر آباد کے بجائے لاہور طلب کر لیا ہے۔ میاں محمد نوازشریف نے رواں ہفتے مظفرآبادمیں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرنا تھی

نوازشریف کا دورہ آزادکشمیر ایک بار پھر ملتوی، پارلیمانی بورڈ کا اجلاس لاہور طلب Read More »