Hashmi

خواجہ آصف

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں ناکام ہو چکی ، صورتحال کی ذمہ دار بھی آزادکشمیر حکومت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کی قیادت کا احترام کرتے ہیں تاہم آزاد کشمیر میں حکومت پیپلزپارٹی کی ہے اور موجودہ صورتحال پر سب سے زیادہ ذمہ داری بھی اسی جماعت پر عائد ہوتی ہے۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں ناکام ہو چکی ، صورتحال کی ذمہ دار بھی آزادکشمیر حکومت ہے، خواجہ آصف Read More »

کھانے پینے کا سامان روکنے کا دعویٰ، شہری سے ثبوت طلب، پروپیگنڈا پر سخت کارروائی کا انتباہ

آزادکشمیر پولیس نے برطانوی نشریاتی ادارے(بی بی سی ) کو انٹرویو میں پولیس کی جانب سے کھانے پینے کا سامان روکے جانے کا دعویٰ کرنیوالے ٹوئٹر صارف سے واقعہ سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں اور اعلان کیا ہے کہ الزامات درست ثابت ہونے پر متعلقہ پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔ انسپکٹر جنرل

کھانے پینے کا سامان روکنے کا دعویٰ، شہری سے ثبوت طلب، پروپیگنڈا پر سخت کارروائی کا انتباہ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، خام تیل کی قیمت چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خام تیل کی قیمت 73.80 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ خام تیل کی قیمت 75 ڈالر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں Read More »

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر چوہدری لطیف اکبر کا ردعمل آگیا ،عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد:قائمقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ردعمل سامنے آ گیا ہے اور ریٹرنگ افسر کے فیصلہ کیخلاف اپیل میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چوہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے کہ حلقہ ایل اے31کھاوڑہ کے ریٹرننگ آفیسر کا سپیکر/قائمقام صدر کے کاغذات کو مسترد کرنا بے

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر چوہدری لطیف اکبر کا ردعمل آگیا ،عدالت جانے کا اعلان Read More »

فیفا ورلڈ کپ، میزبان کینیڈا کو شکست ،سوئٹزرلینڈ نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں سوئٹزرلینڈ نے میزبان کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی اور ناک آؤٹ مرحلے کے لیے اپنی جگہ مضبوط کر لی۔ وینکوور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے ہاف کے دوران دونوں ٹیموں کو واضح مواقع کم ملے تاہم سوئٹزرلینڈ نے نسبتاً

فیفا ورلڈ کپ، میزبان کینیڈا کو شکست ،سوئٹزرلینڈ نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی Read More »

وینزویلا میں 7.1 شدت کا زلزلہ ، عمارتیں لرز اٹھیں، الرٹ جاری

جنوبی امریکی ملک وینزویلا7.1 شدت کے طاقتور زلزلے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ دارالحکومت کراکس سمیت مختلف شہروں میں عمارتیں لرز اٹھی ہیں اور لوگ گھروں، دفاتر اور تجارتی مراکز سے نکل کر کھلے مقامات کی جانب دوڑ پڑے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس

وینزویلا میں 7.1 شدت کا زلزلہ ، عمارتیں لرز اٹھیں، الرٹ جاری Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شرکت و معاونت پر کریک ڈاؤن ، درجنوں سرکاری ملازمین معطل

 آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ملک دشمن اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ کمشنر پونچھ ڈویژن، محکمہ اعلیٰ تعلیم اور محکمہ برقیات کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ احکامات کے مطابق کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی

کالعدم ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شرکت و معاونت پر کریک ڈاؤن ، درجنوں سرکاری ملازمین معطل Read More »

پاکستان کی ایک اور سفارتی کامیابی، سلامتی کونسل میں اہم قرارداد متفقہ منظور

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (یواین ایس سی) نے امن دستوں کے خلاف جرائم پر احتساب سے متعلق قرارداد نمبر 2823 متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ یہ اہم ترین سفارتی قرارداد پاکستان اور ڈنمارک نے سلامتی کونسل کے ‘پیس کیپنگ ڈو’ کے طور پر مشترکہ طور پر پیش کر رکھی تھی۔ اس تاریخی

پاکستان کی ایک اور سفارتی کامیابی، سلامتی کونسل میں اہم قرارداد متفقہ منظور Read More »

فیفا ورلڈکپ، گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟3فٹبالر دوڑ میں شامل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں صرف 2گروپ میچوں کے بعد ہی گولڈن بوٹ کی دوڑ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ارجنٹائن کے لیونل میسی 5 گولز کے ساتھ سرفہرست ہیں جب کہ فرانس کے کیلیان ایمباپے اور ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ 4،4 گولز کے ساتھ گولڈن بوٹ کی دوڑ میں شامل ہیں۔

فیفا ورلڈکپ، گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟3فٹبالر دوڑ میں شامل Read More »

ٹرمپ

ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے دعوے مسترد کردیئے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں موجود مسلح گروہوں، حزب اللہ اور حماس کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ انہوں

ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے دعوے مسترد کردیئے Read More »