Hashmi

مسئلہ کشمیر

نیٹو نے مایوس کیا، ایران سے ہم جیت رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے معاملات بہت اچھے جا رہے ، ہم جیت رہے ہیں ایران بہت رعایتیں دے رہا ہے ، ایران نے آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس نہ لینے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ نیٹو چیف کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر […]

نیٹو نے مایوس کیا، ایران سے ہم جیت رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

امریکی وزیر خارجہ

امریکا ، ایران تکنیکی مذاکرات کا دوسرامرحلہ آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہوگا،مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات آئندہ ہفتے 29 یا 30 جون کو سوئٹزر لینڈ میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، جہاں دونوں ممالک کے ماہرین مختلف تکنیکی امور پر بات چیت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے ایران اپنے

امریکا ، ایران تکنیکی مذاکرات کا دوسرامرحلہ آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہوگا،مارکو روبیو Read More »

پیپلزپارٹی کا پارلیمانی بورڈ تشکیل، تمام امیدواروں کو بھی طلب کر لیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزادجموں و کشمیر کے آئندہ انتخابات کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کیلئے 17 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا ہے ۔ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 27 جون 2026 بروز ہفتہ 2.00 بجے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے ۔ یہ بھی پڑھیں: پیپلزپارٹی ، ن لیگ کے نظرانداز

پیپلزپارٹی کا پارلیمانی بورڈ تشکیل، تمام امیدواروں کو بھی طلب کر لیا Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کا سرکاری معاون کی گرفتاری کا پروپیگنڈا بے نقاب، ویڈیو پرانی نکلی

کالعدم جوائنٹ عوامی یکشن کمیٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پرپرانی ویڈیو پھیلائی جارہی ہیں کہ سرکاری معاون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل فیکٹ چیک نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے غلط معلومات پھیلانے کی نشاندہی کی ہے، جو آزاد جموں و کشمیر میں ایک سرکاری معاون کی گرفتاری

کالعدم ایکشن کمیٹی کا سرکاری معاون کی گرفتاری کا پروپیگنڈا بے نقاب، ویڈیو پرانی نکلی Read More »

اب دھاندلی نہیں کرنے دونگا،سردار قمر الزمان، شرقی باغ سے کاغذات نامزدگی جمع

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ،سابق وزیر حکومت سردار قمرالزمان نے ایل اے 16 حلقہ شرقی باغ سے سیکڑوں کارکنوں کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروائی دئیے۔ اس موقع پر سردار قمر الزمان نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باغ میں جلد نائٹ جلسہ کرونگا جس میں حلقہ کے ہزاروں کارکنان شرکت کرینگے۔

اب دھاندلی نہیں کرنے دونگا،سردار قمر الزمان، شرقی باغ سے کاغذات نامزدگی جمع Read More »

رونالڈو کا جادو چل گیا، پرتگال نے ازبکستان کو عبرتناک شکست دیدی

ہیوسٹن میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ میچ میں پرتگال نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ازبکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-5 سے شکست دے دی۔ میچ کا مرکز ایک بار پھر پرتگال کے تجربہ کار اسٹار کرسٹیانو رونالڈو رہے جنہوں نے دو گول اسکور کر کے اپنی ٹیم کی فتح

رونالڈو کا جادو چل گیا، پرتگال نے ازبکستان کو عبرتناک شکست دیدی Read More »

آبنائے ہرمز پر کوئی ملک ٹول یا فیس عائد نہیں کر سکتا، مارکو روبیو

ایران امریکا معاہدے پر خلیجی اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے لیے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو ابوظہبی پہنچ گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق خلیجی ممالک کو امریکا کی جانب سے سکیورٹی کی یقین دہانیاں دینے کا امکان ہے ۔ ابوظہبی پہنچنے پر امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ایک بار پھر کہا کہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی

آبنائے ہرمز پر کوئی ملک ٹول یا فیس عائد نہیں کر سکتا، مارکو روبیو Read More »

امریکی فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق انکشافات نے کھلبلی مچا دی

امریکی طیارے ایف 15 کے فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق اہم انکشاف نے کھلبلی مچا دی۔ ایران جنگ میں تباہ ہوئے امریکی طیارے ایف 15 کے فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق اہم انکشاف نے کھلبلی مچا دی۔ یہ بھی پڑھیں: ایران کیساتھ دوستی بے مثال،شہبازشریف،ایران،پاکستان یکجان دوقالب،پزشکیان امریکا کا ایف 15 طیارہ

امریکی فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق انکشافات نے کھلبلی مچا دی Read More »

استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر الیکشن میں انٹری دینے کو تیار، بڑا فیصلہ کر لیا

استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے اور اپنے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اہم رہنمائوں کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت متوقع ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل آئی پی پی میاں خالد محمود، صدر پنجاب رانا نذیر احمد خان اور

استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر الیکشن میں انٹری دینے کو تیار، بڑا فیصلہ کر لیا Read More »

ٹرمپ

جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرانے پر ٹرمپ کی ڈیل منسوخ کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرایا تو ڈیل ابھی منسوخ کرتا ہوں، تہران بات چیت کی اچھی پوزیشن میں نہیں ہے، اس کی فوج اور قیادت ختم ہوچکی ہے۔ منگل کو امریکی ریاست پنسلوانیا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے

جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرانے پر ٹرمپ کی ڈیل منسوخ کرنے کی دھمکی Read More »