بھارت میں پرامن احتجاج جرم بن گیا، راہول گاندھی،پریانکا گاندھی گرفتار
بھارت میں طلبہ پر پولیس تشدد اور داخلہ امتحانات میں پیپر لیک کے معاملے پر کانگریس کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی کی رہائشگاہ کے باہر کیے گئے احتجاج کے دوران پولیس نے قائد حزب اختلاف راہول گاندھی، کانگریس کی سینئررہنما پریانکا گاندھی اور دیگر متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔ کانگریس کی جانب […]
بھارت میں پرامن احتجاج جرم بن گیا، راہول گاندھی،پریانکا گاندھی گرفتار Read More »









