Hashmi

نئی دہلی میں ’’کاکروچ موومنٹ‘‘کے مارچ پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

نئی دہلی: بھارت میں نوجوانوں کی قیادت میں جاری “کاکروچ موومنٹ” کے حامیوں کی پارلیمنٹ کی جانب مارچ کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق نئی دہلی میں ہزاروں مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے جنتر منتر سے پارلیمنٹ کی جانب روانہ ہوئے تاہم پولیس نے […]

نئی دہلی میں ’’کاکروچ موومنٹ‘‘کے مارچ پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج Read More »

ایران جنگ،2ہفتوں میں 100فوجی زخمی ہوئے،پینٹاگون کی تصدیق

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ 2 ہفتوں سے جاری ایران جنگ میں تقریباً 100 فوجی زخمی ہوئے۔ پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے کہا ہے کہ 7 جولائی سے اب تک تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف نوعیت کے زخم آئے ۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا نے ایران

ایران جنگ،2ہفتوں میں 100فوجی زخمی ہوئے،پینٹاگون کی تصدیق Read More »

احسن اقبال

کشمیری کشمیر کو کراچی نہیں لاہور جیسا دیکھتا چاہتے ، احسن اقبال

نارروال:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کشمیر کے لوگ کشمیر کو کراچی نہیں بننے دیں گے، وہ کشمیر کو لاہور جیسا دیکھنا چاہتے ہیں۔ نارووال میں کا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول صاحب،کشمیری آپ کی اور ہماری

کشمیری کشمیر کو کراچی نہیں لاہور جیسا دیکھتا چاہتے ، احسن اقبال Read More »

سابق صدر مسلم کانفرنس مرزا شفیق جرال نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

بھمبر: سابق صدر جماعت مسلم کانفرنس، سابق وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر اور حلقہ ایل اے5 برنالہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مرزا شفیق جرال ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات 2026 کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔ ہنگامی پریس کانفرنس سے

سابق صدر مسلم کانفرنس مرزا شفیق جرال نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا Read More »

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کابینہ تشکیل دیدی،شبانہ محمود دوبارہ وزیرداخلہ مقرر

برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے حلف ٹھانے کے بعد حکومت پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے متعدد فوری اقدامات کئے ہیں اور کابینہ بھی تشکیل دیدی ہے۔ انہوں نے سابق وزیراعظم کیئر سٹارمر کے کئی قریبی اتحادیوں کو کابینہ سے فارغ کر دیا ہے جبکہ سابق حکومت میں شامل متعدد وزراء کے

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کابینہ تشکیل دیدی،شبانہ محمود دوبارہ وزیرداخلہ مقرر Read More »

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے ’’خسر گنگ ‘‘سر کر کے تاریخ رقم کر دی

ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والی 8 پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 6 ہزار 400 میٹر بلند خسرگنگ چوٹی سر کر کے ملکی کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ وادی شگر میں الپائن کلب آف پاکستان کی دوسری ویمنز خسرگنگ مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی۔ یہ

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے ’’خسر گنگ ‘‘سر کر کے تاریخ رقم کر دی Read More »

آزاد کشمیر انتخابات،ضابطہ اخلاق جاری، الیکشن کمیشن کا انتباہ جاری

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 کے لیے سیاسی جماعتوں، امیدواروں، الیکشن ایجنٹس اور کارکنوں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے، جس کے تحت انتخابی عمل میں شفافیت، امن و امان اور عوامی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام

آزاد کشمیر انتخابات،ضابطہ اخلاق جاری، الیکشن کمیشن کا انتباہ جاری Read More »

سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل عمرہ ویزہ متعارف کرا دیا، شرائط کیا ہونگی؟

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اللہ کے مہمانوں کی سہولت کے لیے پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نئی سہولت کا آغاز کردیا ہے۔ سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے ملٹی پل عمرہ ویزہ متعارف کرایا ہے، یہ ویزہ، اجرا کی تاریخ سے 365 دن کے لیے ہوگا جبکہ قیام کی انتہائی حد

سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل عمرہ ویزہ متعارف کرا دیا، شرائط کیا ہونگی؟ Read More »

نشانات

ملازمین کے ووٹوں کی گنتی 27جولائی انتخابات کے بعد ہوگی،الیکشن کمیشن

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی 27 جولائی 2026 کو عام انتخابات کے روز ہر انتخابی حلقے میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر سرکاری ملازمین کی ووٹنگ کے نتائج

ملازمین کے ووٹوں کی گنتی 27جولائی انتخابات کے بعد ہوگی،الیکشن کمیشن Read More »

فیفا ورلڈکپ کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی رقم ملی؟

فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار ورلڈکپ جیتنے والی اسپین کی ٹیم پر ڈالروں کی بارش ہوگئی۔ نیویارک میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں اسپین نے ارجنٹینا کو صفر کے مقابلےمیں 1 گول سے ہرا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسپین نے فتح کے ساتھ فیفا کی

فیفا ورلڈکپ کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی رقم ملی؟ Read More »