مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کے حقوق کی ترمیم لائوں گا، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کی حقوق کی ترمیم لائوں گا۔ میرپور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام پرانی تنخواہ پر چلنے کیلئے تیارنہیں، میں چاہتا ہوں آزادکشمیر کا نمائندہ قومی […]









