Hashmi

انتخابات میں 2ماہ تاخیر کی آئینی گنجائش موجود، سردار یعقوب کا دعویٰ

اسلام آباد :سابق صدر و وزیراعظم کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات پورے آزادکشمیر اور مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کی نشستوں پر ایک ہی روز کرائے جائیں۔ موجودہ حالات میں اگر انتخابات کا انعقاد فوری طور پر ممکن نہیں […]

انتخابات میں 2ماہ تاخیر کی آئینی گنجائش موجود، سردار یعقوب کا دعویٰ Read More »

پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال موخر،قیمتوں کے تعین کا معاملہ 15روز میں حل ہوگا

وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کے ساتھ ملاقات کے بعدپیٹرول پمپ مالکان نے ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق وفاقی حکومت نے منافع مارجن کا معاملہ 2 ہفتوں میں حل کروانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے کل ملک بھر میں پیٹرول

پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال موخر،قیمتوں کے تعین کا معاملہ 15روز میں حل ہوگا Read More »

آزادکشمیر ہائیکورٹ نے کشمیر بینک کے نئے صدر کی تقرری روک دی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے نئے صدر کی تقرری سے متعلق جاری عمل کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے صدر کی آسامی کے لیے جاری کیا گیا اشتہار اور اس کے تحت ہونے والے انٹرویوز کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عالیہ نے بینک کے

آزادکشمیر ہائیکورٹ نے کشمیر بینک کے نئے صدر کی تقرری روک دی Read More »

پیاس یونیورسٹی کا 12واں کانووکیشن، 270 طلباء و طالبات میں ڈگریاں تقسیم

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (پیاس) یونیورسٹی کی 12ویں کانووکیشن کی پروقار تقریب انعام الرحمٰن آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی چیئرمین پیاس یونیورسٹی بورڈ آف گورنرز اور چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن، ڈاکٹر راجہ علی رضا انور تھے جنہوں نے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے

پیاس یونیورسٹی کا 12واں کانووکیشن، 270 طلباء و طالبات میں ڈگریاں تقسیم Read More »

مریم نواز کے اعلان پر فوری عملدرآمد،15کلینک آن ویلز آزاد کشمیر روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے آزاد کشمیر میں صحت سہولیات کی فراہمی کے لیے ’کلینک آن ویلز‘ منصوبے کی 15 موبائل طبی گاڑیاں ادویات، طبی آلات اور میڈیکل اسٹاف سمیت روانہ کردی ہیں۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے ان موبائل کلینکس کو روانہ کرتے ہوئے بتایا کہ

مریم نواز کے اعلان پر فوری عملدرآمد،15کلینک آن ویلز آزاد کشمیر روانہ Read More »

بھارتی نوجوانوں کی تحریک زور پکڑنے لگی، بیرون ممالک میں بھی مودی سرکار کیخلاف احتجاج

نئی دہلی : بھارت میں نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ ایک بارپھر بے نقاب ہوگیا جہاں پولیس نے احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو شدید تشدد اور گولیوں کا نشانہ بنا یا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں

بھارتی نوجوانوں کی تحریک زور پکڑنے لگی، بیرون ممالک میں بھی مودی سرکار کیخلاف احتجاج Read More »

پیٹرول پمپ کل سے 24گھنٹوں کیلئے بند رہیں گے،مالکان کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کی صبح 6 بجے سے 24 گھنٹے کے لیے پیٹرول پمپ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے تمام دھڑوں نے متفقہ طور پر حکومت کے سامنے تین مطالبات بھی رکھ دئیے ہیں۔ پیٹرول پمپ مالکان اور ڈیلرز کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کی کال کے

پیٹرول پمپ کل سے 24گھنٹوں کیلئے بند رہیں گے،مالکان کا اعلان Read More »

مودی سرکارکی ویڈیو بنانے پر بھاری معاوضہ کی پیشکش، نوجوان نے بھانڈہ پھوڑ دیا

بھارتی نوجوان نے مودی سرکار کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ اسے ایک مارکیٹنگ ایجنسی کی جانب سے بھاری معاوضے کے عوض بھارتی حکومت کے حق میں اور ملک میں جاری طلبہ و نوجوانوں کے احتجاج کے خلاف ویڈیو بنانے کی پیشکش کی گئی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو

مودی سرکارکی ویڈیو بنانے پر بھاری معاوضہ کی پیشکش، نوجوان نے بھانڈہ پھوڑ دیا Read More »

سپریم کورٹ

ایڈہاک ایکٹ 2026 کی معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج، کل اہم سماعت متوقع

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے ایڈہاک ایکٹ 2026 کی معطلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں چیلنج کر دیا گیا۔ ایڈہاک ملازمین کی طرف سے راجہ اطہر علی خان بنام خضر سلیم وغیرہ اور نعمان طارق وغیرہ بنام خضر سلیم وغیرہ کے عنوان سے دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ

ایڈہاک ایکٹ 2026 کی معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج، کل اہم سماعت متوقع Read More »

علی شان سونی کی بڑی کامیابی،ایم سی امیدوار خضر حیات دستبردار

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان استحکام پاکستان کے مرکزی رہنما چوہدری فیضان رشید کنجال کی جانب سے سماہنی کی مقامی مارکی میں استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ سماہنی چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس

علی شان سونی کی بڑی کامیابی،ایم سی امیدوار خضر حیات دستبردار Read More »