یوم استحصال کشمیر ، پاک افواج کا کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار، حق خودارادیت حمایت کا بھی اعادہ
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پاک فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حق خودارادیت کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف، […]









